For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for چیانگ کائی شیک.

چیانگ کائی شیک

چیانگ کائی شیک
(روایتی چینی میں: 蔣中正)،(روایتی چینی میں: 蒋介石)،(روایتی چینی میں: 蔣志清)،(روایتی چینی میں: 蔣周泰)،(Wu (Traditional Han script) میں: 蒋介石 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روایتی چینی میں: 蔣瑞元 ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 31 اکتوبر 1887ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 اپریل 1975ء (88 سال)[1][2][8][9][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تائی پے [10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان جگر   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ چین (1912–1949)
تائیوان (1949–5 اپریل 1975)
چنگ سلطنت (31 اکتوبر 1887–1912)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقہ ییشینگ ،  شوچانگ   ویکی ڈیٹا پر (P66) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کومنتانگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر جمہوریہ چین (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 مئی 1948  – 21 جنوری 1949 
صدر جمہوریہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 مارچ 1950  – 5 اپریل 1975 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [11]،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان وو چینی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان چینی زبان [12]،  وو چینی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری صدر اعظم (عہدہ)   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ شاہی جاپانی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ صدر اعظم (عہدہ)   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری چین-جاپانی جنگ ،  چینی خانہ جنگی   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم سال کی شخصیت   (1937)
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر
 آرڈر آف سیکا تونا
 تمغائے احیا
 آرڈر آف دی لبرٹور
 آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک
 نشان راجا میترابورن
 آرڈر آف دی وائیٹ لائن
 لیگون آف میرٹ
 آرڈر آف دی باتھ
 آرڈر آف بریلینٹ اسٹار
 نشان پاکستان    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

قوم پرست چینی لیڈر۔ جاپان کی فوجی اکادمی سے ڈگری حاصل کی اور کچھ مدت جاپان کی فوج میں ملازمت کی۔ 1911ء کے انقلاب میں معمولی خدمات انجام دیں۔ 1913 میں یون شہ کائی کی حکومت کا تختہ الٹنے میں سرگرم حصہ لیا۔ 1917ء میں سن یات سین نے کانٹن حکومت قائم کی تو چیانگ نے اس کی فوجی مدد کی۔ 1923ء میں سن یات سین نے اس کو روس سے امداد لینے کے لیے ماسکو بھیجا۔ واپسی پر فوجی اکادمی کا کمانڈنٹ مقرر ہوا۔ سن یات سین کی وفات پر اس کو اہمیت حاصل ہوئی۔

1926ء میں اس کی فوج نے ہنکو، شنگھائی اور نانکنگ پر قبضہ کر لیا۔ اس نے سین کی پالیسی پر چل کر کمیونسٹوں سے تعاون کرکے روس سے امداد حاصل کی۔ 1927ء میں اس کی پالیسی میں ڈرامائی تبدیلی آگئی اور کومنتانگ اور کمیونسٹوں میں طویل خانہ جنگی شروع ہو گئی۔ 1928ء میں وہ نانکنگ میں قومی حکومت کا سربراہ بن گیا۔ 1936ء میں اسے اغوا کرکے مجبور کیا گیا کہ جاپان کے خلاف اعلان جنگ کرے اور کومنتانگ حکومت میں کمیونسٹوں کو شامل کرے۔ جب جاپان نے نانکنگ اور ہنکو پر قبضہ کر لیا تو اس نے اپنا صدر مقام چنگ کنگ میں تبدیل کر لیا۔ دوسری جنگ عظیم میں چیانگ ایک اہم شخصیت تھا۔ 1943ء میں قاہرہ میں صدر روزویلٹ اور مسٹر چرچل کے مابین کانفرنس ہوئی تو چیانگ نے بھی اس میں شرکت کی۔ جنگ کے خاتمے خانہ جنگی شروع ہو گئی۔ 1948ء میں چیانگ چین کا پہلا آئینی صدر منتخب ہوا۔ 1950ء میں کمیونسٹوں نے ماوزے تنگ کی زیر قیادت چنانگ کی فوجوں کو شکست فاش دی تو اس نے امریکا کی مدد سے فارموسا میں اپنی حکومت قائم کر لی۔

نگار خانہ

[ترمیم]
  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11867580X — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Chiang-Kai-shek — بنام: Chiang Kai-shek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/22234 — بنام: Chiang Kai-shek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/chiang-kai-shek
  5. ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0017537.xml — بنام: Chiang Kai-shek — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  6. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=kai+shek;n=chiang — بنام: Kai-shek Chiang
  7. Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/16454 — بنام: Čang Kaj-šek (Chiang Kai-shek) — عنوان : Proleksis enciklopedija
  8. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zs2x45 — بنام: Chiang Kai-shek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/chiang-kai-shek — بنام: Chiang Kai-shek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  10. ربط : https://d-nb.info/gnd/11867580X  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. ربط : https://d-nb.info/gnd/11867580X  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122188693 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
چیانگ کائی شیک
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?