For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for چک نمبر 17/14 ایل.

چک نمبر 17/14 ایل

چک نمبر 17/14 ایل ) پنجاب پاکستان کا ایک گاؤں ہے۔

جغرافیہ

[ترمیم]

چک 17/14 ایل پاکستان میں صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں واقع ہے۔[1] چک 17/14 ایل کے قریب ترین قصبہ اقبال نگر ہے جو کے میاں چنوں اور چیچہ وطنی کے درمیان واقع ہے۔ یہ چک قومی شاہراہ جی ٹی روڈ سے تقریباً 5 کلومیٹر دور ہے۔

آب و ہوا

[ترمیم]

چک 17/14 ایل کا موسم گرمیوں میں سخت گرم، جس کا درجہ حرارت گرمیوں میں 35 تا 40 درجے رہتا ہے اور سردیوں میں موسم خشک اور ٹھنڈا رہتا ہے جس کا درجہ حرارت تقریباً 7 تا 25 درجے ہوتا ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

14 اگست 1947ء کو جب پاکستان اور بھارت کے تقسیم ہوئی تو بہت سے مسلمان بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان آئے۔ چک 17/14 ایل قومی شاہراہ جی ٹی روڈ سے 5 کلومیٹر دور ہے اور بہت سے لوگ یہاں بھارت کے ضلع فیروزپور سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ مانا جاتا ہے کے اس گاؤں کو آباد کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ صوبیدار جلال دین کا تھا۔ آج اس گاؤں میں زیادہ تر لوگ جٹ، آرائیں اور کمبوہ ہیں۔

معیشت

[ترمیم]

زیادہ تر لوگوں کا تعلق شعبۂ زراعت سے ہے۔ زیادہ تر یہاں کسان گندم، چاول، کپاس اور دوسری اجناس کی کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا ذریعۂ آمدنی فروٹ فارم سے جڑا ہوا ہے اور چک 17/14 ایل ہر سال کثیر مقرار میں مالٹا اور آم پیدا کرتا ہے۔ چک 17/14 ایل میں سوئٹزرلینڈ کی مشہور کمپنی نیسلے اور پاکستانی کمپنی حلیب کے دودھ اکٹھا کرنے کے ذیلی مراکز قائم کیے ہیں جو روزانہ 10000 لیٹر دودھ اکٹھا کرتے ہیں۔

نمایاں شخصیات

[ترمیم]

1. صوبیدار جلال دین آپ بھارت کے ضلع فیروزپور کیے شہر جیرا میں پیدا ہو ے آپ بلوچ رجمنٹ میں صوبیدار تھے اور دوسری جنگ عظیم میں شامل بھی تھے۔ چک 17/14 ایل کو آپ نے ہی آباد کیا اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے چک 13/14 ایل کو بھی آباد کیا۔ آپ جٹ خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور آپ کا خاندان چک 17/14 ایل کا مشہور خاندان ہے۔

2. چوہدری رشید احمد آپ کا شمار چک 17/14 ایل کیے سب سے تعلیم یافتہ انسانوں میں ہوتا ہے۔ آپ اس علاقے کے واحد انسان ہیں جو کے الا ئیڈ بنک آف پاکستان کے صدر رہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 03 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2017 
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
چک نمبر 17/14 ایل
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?