For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for چغتائی زبان.

چغتائی زبان

اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، تاہم صفائی کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی۔ اگر ممکن ہو تو براہ کرم اس مضمون کی صفائی میں مدد کریں۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے)
اس مضمون یا قطعہ کو وکیپیڈیا کے معیار کے مطابق بنانے کے لیے صفائی نو لکھائی کی ضرورت ہے۔ برائے مہربانی اسے بہتر بنائیں۔


مغلوں کا، باقی قوموں پر یہ ایک احسان ہے کہ انھوں نے دو چیزیں دیں ایک غالب اور دوسری اردو۔ اردو کی بات ہو اور مغلوں کی نہ ہو، ہو ہی نہیں سکتا اور مغلوں کی بات ہو اور چغتائیوں کی نہ ہو یہ بھی نہیں ہو سکتا، تیمور اپنی کتاب میں ہوں تیمور میں لکھتا ہے کہ میں خاندانِ تاتار کی شاخ چغتائی خاندان سے تعلق رکھتا ہوں اور ہندوستان میں قائم مغلیہ سلطنت خاندان تیمور ہی تھا، جو بھی ہو، چغتائی خان چنگیز خان کا دوسرا بیٹا تھا اور چغتائی خان کے دور میں اردو نے اپنا بناؤ سنگھار شروع کیا اور رفتہ رفتہ عروج کی منازل طے کیں، مغل نواب فن شعر و سخن کے بڑے قدر دان تھے اور انھوں نے بہت سے شعرا کی خدمات کو جلا بخشی۔ یہ نواب خود بھی شعر و ادب میں مہارت رکھتے تھے، یہ بات بالکل حق بجانب ہے کہ خاندانِ چغتائی ہی اردو کے اصل تراشن ہار تھے مرزا داغ فرماتے ہیں

کہتے ہیں جیسے اردو ہم ہی جانتے ہیں داغ

سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے





اس مضمون کو مزید توجہ کی ضرورت ہے

  • اگر دوسرے وکیپیڈیا پر اس عنوان کا مضمون موجود ہے تو اس صفحے کا ربط دوسری زبان کے وکی سے لگانے کی ضرورت ہے۔
  • اگر بڑے پیراگراف موجود ہیں تو ان کو مناسب سرخیوں میں تقسیم کرنے کی ضرورت ہے۔
  • اس صفحے میں مناسب زمرہ بندی کی ضرورت ہے۔بہتر ہے کہ اگر اس صفحے کا انگریزی صفحہ موجود ہے تو اس کے زمرہ جات نقل و چسپاں کر دئیے جائیں۔

اس کے بعد اس سانچہ کو ہٹا دیا جائے۔

{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
چغتائی زبان
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?