پٹنہ میوزیم
پٹنہ میوزیم ہندوستانی ریاست بہار کا ریاستی عجائب گھر ہے۔ 3 اپریل 1917 کو برطانوی راج میں پٹنہ کے آس پاس میں پائے جانے والے تاریخی نوادرات کے تحفظ کے لیے اس کاآغازعمل میں آیا تھا، [1] [2] [3] یہ مغل اور راجپوت فن تعمیر کے کے طرز پر ہنا ہے اور مقامی طور پر جادو گھر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ابتدائی مجموعوں میں سے زیادہ تر اب بہار میوزیم میں منتقل کر دیے گئے ہیں۔
تاریخ
[ترمیم]مجموعے
[ترمیم]گیلری
[ترمیم]-
لوہانی پور دھڑ ، تیسری صدی قبل مسیح
-
بدھا کا اینٹوں کا مجسمہ
-
پاٹلی پترا محل کا دارالحکومت (سامنے اور بائیں طرف کا منظر)، ابتدائی موریہ سلطنت کا دور، تیسری صدی قبل مسیح۔
-
'دوار ستمب'، ادیاگیری، آٹھویں صدی عیسوی
-
بدھ، گیا، 10ویں صدی
-
سموارا، رتناگیری، 10ویں صدی
-
تارا، گیا، 10ویں-11ویں صدی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Patna Museum to turn 100 today"
- ↑ "Exhibition on 100 yrs of museum concludes"
- ↑ "Archived copy"۔ 09 مئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2008
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.