پورٹ سعید
پورٹ سعید | |
---|---|
(عربی میں: بورسعيد) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1859 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | مصر [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ پورٹ سعید |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 31°15′45″N 32°18′22″E / 31.2625°N 32.306111111111°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 358619 |
درستی - ترمیم |
پورٹ سعید (عربی: بور سعید) شمال مشرقی مصر کی اہم بندرگاہ ہے جو نہر سوئز کے قریب واقع ہے۔ شہر کی آبادی تقریبا 5 لاکھ ہے۔
ماہی گیری اور کیمیکل، غذائی اشیاء اور سگریٹ پورٹ سعید کی اہم ترین صنعتیں ہیں جبکہ مصر کی اہم پیداوار کپاس اور چاول کی بیرون ملک برآمد کا مرکز بھی یہی شہر ہے۔ اس کے علاوہ پورٹ سعید نہر سوئز عبور کرنے والے بحری جہازوں میں ایندھن بھرنے کے لیے بھی مرکزی حیثيت رکھتا ہے۔
نگار خانہ
[ترمیم]- ↑ "صفحہ پورٹ سعید في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ پورٹ سعید في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2024ء
- ↑ http://www.volgadmin.ru/d/about/TwinCities
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.