For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for پروگرامنگ زبان.

پروگرامنگ زبان

پروگرامنگ زبان (انگریزی: Programming language) سے مراد کوئی بھی ایسی زبان ہوتی ہے جس میں لکھی ہوئی چیزوں کو کمپیوٹر سمجھ سکے۔ پروگرامنگ زبان کے بارے میں درج ذیل باتیں ضرور مد نظر رکھیں کیونکہ پروگرامنگ زبانیں کئی لحاظ سے عمومی زبانوں سے مختلف ہوتی ہیں۔

  • پروگرامنگ زبان ہمیں لکھی جاتی ہے۔
  • عام زبانوں کے برخلاف ان میں کسی قسم کے حروف تہجی،جملے،فقرے یا پیراگراف وغیرہ نہیں ہوتے۔
  • پروگرامنگ زبان میں ہمیشہ کمپیوٹر کے لیے ہدایات لکھی جاتی ہیں۔
  • پروگرامنگ زبان کے بھی باقاعدہ اصول و قواعد(Syntax) ہوتے ہیں۔
  • پروگرامنگ زبان کے اصول قواعد میں کسی بھی قسم کی غلطی کی وجہ سے کمپیوٹر اس میں لکھی ہوئی ہدایات کو سمجھنے سے انکار کردیتا ہے۔
  • اب تک بنائی جانے والی اکثر پروگرامنگ زبانیں انگریزی حروف تہجی کو استعمال کرتی ہیں۔
  • کئی قسم کی پروگرامنگ زبانیں ہیں جو اپنے استعمال،اپنے طریقہ کار اور مقاصد میں ایک جیسی بھی ہیں اور مختلف بھی۔

عام طور پر پروگرامنگ میں کسی الگورتھم کو نافذ(Implement) کیاجاتا ہے تاہم کچھ زبانیں اس مقصد کے لیے نہیں بنائی گئیں اور ان میں الگورتھم کو نافذ نہیں کیا جا سکتا۔

جماعت بندی

[ترمیم]
  • بلحاظ طرز تحریر
  • بلحاظ مقاصد
  • بلحاظ طریقہ استعمال
  • بلحاظ جائے استعمال

بلحاظ طرز تحریر

[ترمیم]

طرز تحریر کے لحاظ سے زبانوں کی دوبڑی اقسام ہیں

ٹیگ کی بنیاد پر لکھے جانے والی زبانیں

[ترمیم]

یہ زبانیں باقاعدہ پروگرامنگ زبان نہیں کہلاسکتیں کیونکہ ان میں کسی قسم کی مرحلہ وار ہدایات نہیں ہوتیں۔ یہ زبانیں کمپیوٹر کی سکرین پر مواد کو دکھانے اور اس کی ترتیب کو قائم رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔HTMLاس کی سب سے بڑی مثال ہے۔ اس کے علاوہ XML میں بھی ٹیگ کی بنیاد پر کام ہوتا ہے۔ لیکن XML مواد کو ظاہر کرنے کے علاوہ معلومات کو محفوظ کرنے کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے۔

منطقی زبانیں

[ترمیم]

یہ زبانیں خاص طور پرکسی نہ کسی منطقی مسئلے کو حل کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ یہ باقاعدہ پروگرامنگ زبانیں ہیں۔ ان میں بھی مواد کی ترتیب کے حوالے سے کچھ سہولیات ہوتی ہیں لیکن بہت ہی کم۔ اس کے برعکس یہ پیجیدہ ریاضیاتی مسائل کو حل کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔C/C++،جاوا،اسمبلی اس کی اہم مثالیں ہیں۔ اس مضمون میں ہماری توجہ زیادہ ہ تر انھیں زبانوں پر رہے گی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
پروگرامنگ زبان
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?