وسیم بادامی
وسیم بادامی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 فروری 1985ء (39 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | اینکر پرسن |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
وسیم بادامی ایک پاکستانی ٹی وی اینکر اور صحافی ہیں۔
پیدائش
وسیم 7 فروری 1985ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
کریئر
وسیم نے 2006ء میں اے آر وائی نیوز پہ اپنا کریئر ایک صحافی کے طور پر شروع کیا۔ وسیم نے اپنے شو شانِ رمضان سے شہرت پائی۔ وسیم کو بی او ایل نیٹ ورک کی جانب سے سنئر اینکر پرسن کا خطاب ملا۔
ٹی وی شو
وسیم نے کئی ٹی-وی شوز پر کام کیا اور صرف اے آر وائی پر ہی کام کیا۔
وہ شوز یہ ہیں:-
نمبر | شو | پروگرام | کام |
---|---|---|---|
1 | 11thHOUR | اے-ار-وائی | ہوسٹ |
2 | شانِ رمضان | اے آر وائی | ہوسٹ |
3 | ہر لمحہ پُرجوش ڈبل دھمال | اے آر وائی | ہوسٹ |
کتب و نظم
وسیم نے ماں کی شان پر کئی کتابیں اور نظمیں لکھی ہیں۔
علم و حکمت
وسیم نے دین و دنیا کے بارے میں بہت علم حاصل کیا ہے۔ اس لیے کچھ لوگ وسیم کو اسکالر بھی مانتے ہیں۔[حوالہ درکار]
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.