واپڈا ہاؤس
واپڈا ہاؤس | |
---|---|
واپڈا ہاؤس | |
واپڈا ہاؤس کا محل وقوع میں | |
عمومی معلومات | |
قسم | دفتری عمارت |
معماری طرز | متجدد |
مقام | مال روڈ، لاہور |
ملک | پاکستان |
متناسقات | 31°33′32.60″N 74°19′33.22″E / 31.5590556°N 74.3258944°E |
موجودہ کرایہ دار | واپڈا |
تکمیل | 1967 |
مالک | حکومت پاکستان |
اونچائی | 35 میٹر (115 فٹ) |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد | 9 |
منزل رقبہ | 51,000 مربع میٹر (549,000 فٹ مربع) |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Edward Durell Stone |
دیگر معلومات | |
ویب سائٹ | |
www |
واپڈا ہاؤس (انگریزی: WAPDA House) لاہور، پاکستان ایک نو منزلہ دفتری عمارت ہے جو واپڈا کا صدر دفتر ہے۔ یہ چیرنگ کراس، مال روڈ، لاہور پر واقع ہے۔ [1] اس کی قریبی عمارات میں پنجاب صوبائی اسمبلی، اسلامی سمٹ مینار میسونک معبد اور شاہ دین منزل شامل ہیں۔ [2][3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nauman Tasleem (25 April 2011)۔ "WAPDA House under rat attack"۔ Pakistan Today۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2017
- ↑ Ahmed Rafay Alam (19 January 2012)۔ "WAPDA House"۔ Lahore Nama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2017
- ↑ WAPDA: then, now, tomorrow۔ Water and Power Development Authority۔ WAPDA۔ 1978۔ صفحہ: 75۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2018۔
This magnificent centrally airconditioned building, designed by famed American architect Edward Stone, is the headquarters of the Authority.
مال روڈ، لاہور کے امتیازی مقامات | |
---|---|
تعلیمی |
|
حکومتی | |
سیاحتی |
|
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.