واجد علی خان برکی
واجد علی خان برکی | |
---|---|
پیدائشی نام | Army Surgeon Sahib |
پیدائش | 1900 |
وفات | 1988 |
وفاداری | پاکستان |
سروس/ | پاکستان فوج |
سالہائے فعالیت | 1928-1968 |
درجہ | لیفٹیننٹ جنرل |
یونٹ | Pakistan Army Medical Corps |
آرمی عہدہ | Pakistan Army Medical Corps آرمی میڈیکل کالج کمبائنڈ ملٹری اسپتال Ministry of Health |
مقابلے/جنگیں | دوسری جنگ عظیم پاک بھارت جنگ 1947 پاک بھارت جنگ 1965ء |
اعزازات | Order of the British Empire |
واجد علی خان برکی پاکستان کے ایک سابق جرنل اور ایوب خان کے وزیر صحت رہے ہیں۔ وہ ایوب خان کے نہایت قریبی تھے۔ آج تک اسلام آباد میں برکی، ایوب اور نواب کالا باغ کے خاندان پاس پاس رہتے ہیں۔ وہ پاکستانی کرکٹ کھلاڑی جاوید برکی کے والد ہیں۔
عمران خان کا خاندان | |
---|---|
ازواج |
|
ددھیالی رشتہ دار |
|
ننھیالی رشتہ دار |
|
دیگر رشتہ دار |
|
مزید دیکھیں |
|
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.