For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for نفرت انگیز کلام.

نفرت انگیز کلام

پولینڈ میں نفرت انگیز تقاریر کے خلاف مہم کے نعرے کے ساتھ سم کارڈ "الفاظ میں طاقت ہوتی ہے، انھیں سمجھداری سے استعمال کریں"

ناقابل دست اندازی قانون تناظر میں نفرت انگیز کلام ایسے ابلاغ کو کہتے ہیں جو کسی شخص یا گروہ کو نسل، رنگ، مذکر مونث، معذوری، جنس-سمت، قومیت، مذہب یا کسی خواص کی بنا پر سرعام بدنام کرے۔

قابل دراندازیِ قانون تناظر میں نفرت انگیز کلام' ایسے ابلاغ، عمل یا مظاہر کو کہتے ہیں جو اس بنا پر غیر قانونی ہو کیونکہ اس سے کسی تامین فرد یا گروہ کے خلاف زیادتی پر اکسانے کا خدشہ ہو یا یہ کسی کی تذلیل کرتا ہو یا انھیں دھمکاتا ڈراتا ہو۔

مثالیں

[ترمیم]
  • ایک پرامن اور طنزیہ سوشل میڈیا مہم تھی جو نیوزویک میگزین کے حالیہ مظاہروں پر مرکوز سرورق کی تصویر کے جواب میں شروع کی گئی۔ اس سرورق میں احتجاج کے لیے "مسلمانوں کا غضب" کے الفاظ استعمال کیے گئے اور ساتھ سٹیریوٹائپ پر مبنی ایک غصیلے، باریش اور پگڑی باندھے ہوئے شخص کی تصویر دی گئی۔[1]
  • بھارت کے 2019ء کے عام انتخابات میں ہمہ جہتی بھارتی سماج میں الیکشن ریالیوں میں مختلف نوعیت کی نفرت انگیز بیان بازی دیکھنے میں آئی۔ اتر پردیش کے وزیر اعلٰی یوگی آدتیہ ناتھ نے انتخابات میں خود کے پاس بجرنگ بلی ہونے اور سیاسی مخالفین کے پاس علی ہونے کا دعوٰی کیا۔[2] بی جے پی قائد مینکا گاندھی نے مسلمانوں کو ان کے حق میں ووٹ ڈالنے یا پھر جیتنے کے بعد اس فرقے کو نظر انداز کیے جانے کی دھمکی دی۔[3] اسی پارٹی کے قائد اور اس وقت کے وزیر گیری راج سنگھ نے مسلمانوں سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے تقریر کی کہ قوم ان لوگوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی جو مادر وطن کی عزت نہیں کرتے اور وندے ماترم نہیں کہ سکتے۔ [4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2015 
  2. "On Yogi Adityanath's Ali-Bajrang Bali remark, Mayawati has a response"۔ www.hindustantimes.com/۔ 13 اپریل، 2019 
  3. Scroll Staff۔ "Lok Sabha polls: Maneka Gandhi says if Muslims don't vote for her she won't work for them"۔ Scroll.in 
  4. Scroll Staff۔ "Lok Sabha elections: BJP minister Giriraj Singh booked for remark against Muslims in Begusarai"۔ Scroll.in 
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
نفرت انگیز کلام
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?