نشان انگشت
نشانِ انگشت یا بصمات (Fingerprint)، جسے عام زبان میں اُنگلی چاپ کہاجاسکتا ہے، اُنگلی پر موجود لمبے پتلے اُبھاروں کا نقش یا نشان ہے۔
تسمیات
[ترمیم]بصمات عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے چھاپ یا نقش (print). یہ دراصل لفظ جمع ہے، اِس کا واحد لفظ بصمہ ہے۔ یہ لفظ عربی زبان کے ایک بنیادی لفظ، بصم سے ماخوذ ہے جس کے ایک معنی انگلی کے نشان کے بھی ہوتے ہیں [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- دماغی بصمہ کاری
- بصماتی توثیق
- دنا نمایہ کاری
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایک عربی آن لائن لغت پر بصم کا اندراج۔
ویکی ذخائر پر نشان انگشت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.