For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for ناقص غذائیت.

ناقص غذائیت

ناقص غذائیت
تخصصاینڈوکرائنالوجی, Intensive care medicine, غذائیت تعديل على ويكي بيانات

جسم کے لیے ضروری متوازن خوراک نہیں ملنا ہی ناقص غذائیت یا سوئے تغذیہ ہے۔ سوئے تغذیہ کی وجہ سے بچّوں اور خواتین کی قوّتِ مدافعت کمزور ہو جاتی ہے۔ اس طرح وہ آسانی سے بیماریوں کے شکار ہو جاتے ہیں۔ اس لیے ناقص غذائیت کی معلومات ہونا نہایت ضروری ہے۔ ناقص غذائیت اکثر متوازن خوراک کے فقدان کی وجہ سے ہوتی ہے۔ بچّوں اور خواتین کے زیادہ تر امراض کی بڑی وجہ ناقص غذائیت ہی ہے۔ ناقص غذائیت خواتین میں خون کی کمی اور گھینگا بیماری اور بچّوں میں فالجِ استخوان اور شبکوری وغیرہ امراض کا سبب بنتی ہے۔ اس کے علاوہ ایسی پچاس بیماریاں ہیں جن کی وجہ بھی ناقص غذائیت یا غیر متوازن خوراک ہے ۔

ناقص غذائیت کی وجوہات

[ترمیم]

ترقی یافتہ ملکوں کی بنسبت ترقی پزیر ممالک میں ناقص غذائیت کی وحشت ناک صورتِ حال ہے۔ اس کا اہم سبب غربت ہے۔ دولت کی فقدان کی وجہ سے غریب لوگ خاطرخواہ اور غذائیت سے بھر پور اشیاء مثلاً دودھ، پھل، گھی وغیرہ نہیں خرید سکتے۔ بعض تو صِرف اناج ہی سے بمشکل پیٹ بھر پاتے ہیں۔ لیکن غربت کے ساتھ ہی ایک بڑی وجہ ناخواندگی اور جہالت ہے۔ زیادہ تر افراد خصوصا دیہاتیوں کو متوازن خوراک کے بارے میں علم نہیں ہوتا، اس وجہ سے اپنے بچّوں کی خوراک میں ضروری چیزیں شامل ہونے سے رہ جاتی ہیں۔ اس طرح وہ مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں، ساتھ ہی اپنے کنبے کو بھی ناقص غذائیت کا شکار بنا دیتے ہیں۔ ناقص غذائیت بدہضمیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ vitamant.com (Error: unknown archive URL) کا باعث بن سکتی ہے۔

{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
ناقص غذائیت
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?