For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for میر عماد حسنی.

میر عماد حسنی

میر (لقب)   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میر عماد حسنی
(فارسی میں: میرعماد حسنی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1554ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قزوین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 اگست 1615ء (60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت صفویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [2]،  اہل سنت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص عبدالرشید دیلمی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ خطاط ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

میر عماد حسنی (پیدائش: 1554ء — وفات: 16 اگست 1615ء) فارسی خطاطی کا ماہر خطاط تھا۔

میر عماد حسنی کا دستخط شدہ نسخہ خطاطی - (1600ء)

سوانح

[ترمیم]

میر عماد کی پیدائش 1554ء میں قزوین میں ہوئی۔ والد کا نام ابراہیم حسنی سیفی تھا۔ علاقہ قزوین کی نسبت سے قزوینی کہلاتے تھے۔ میر عماد کا خاندان قزوین میں سادات کے مشہور گھرانوں میں سے ایک تھا۔ یہ خاندانِ سادات حضرت حسن ابن علی رضی اللہ عنہ کی نسبت سے حسنی کہلاتا تھا۔ میر عماد کا بچپن قزوین میں گذرا اور ابتدائی تعلیم بھی وہیں حاصل کی۔ بعد ازاں تبریز جا کر محمد حسین تبریزی سے فن خطاطی کی تعلیم حاصل کی۔ تعلیم سے فراغت کے بعد قرامان فرہاد خاں کے پاس کتابت کی ملازمت حاصل کرلی۔ قرامان فرہاد خاں شاہ عباس صفوی کی طرف سے آذربائیجان کا گورنر تھا۔ قرامان فرہاد خاں کا کتب خانہ میر عماد کی تحویل میں تھا اور فرہاد خاں بھی میر عماد کو بہت عزیز رکھتا تھا۔ سفر و حضر میں ہر وقت ساتھ رہتے تھے۔ 1598ء میں قرامان فرہاد خاں قتل ہو گیا تو میر عماد اِس صدمے سے واپس قزوین چلے آئے اور یہاں گوشہ نشینی کی زِندگی بسر کرنے لگے۔

شاہ عباس صفوی کے دربار سے تعلق

[ترمیم]

آذربائیجان سے واپسی کے کچھ عرصے بعد میر عماد شاہ عباس صفوی کے دربار سے منسلک ہو گئے لیکن درباری زمانہ خوش کلامی و فارغ البالی سے نہیں گذرا۔ صفوی دربار میں میر عماد کے مخالفین اور حاسد پیدا ہو گئے تھے۔ علی رضا نامی ایک کاتب جو شاہ عباس صفوی کے بہت قریب تھا، اُس نے میر عماد کے خلاف شاہ عباس صفوی کے کان بھرنا شروع کیے اور اِس کے بعد شاہ عباس صفوی میر عماد کے حوالے سے تنگ نظری اور منعطف نظری سے پیش آنے لگا۔ میر عماد نے شاہ عباس صفوی کی خدمت میں متعدد قطعات لکھ کر پیش کیے ۔[4]

وفات

[ترمیم]

اواخر عمر میں میر عماد نے مذہب اہل سنت اختیار کر لیا تھا جبکہ صفوی سلطنت میں اہل سنت کے ساتھ رواداری کا کوئی خیال نہ رکھا جاتا تھا۔ 15 اگست 1615ء کی شب شاہ عباس صفوی کے حکم پر مسعود بیگ قزوینی نے میر عماد کو حمام جاتے ہوئے راستے میں قتل کر دیا۔

نگارخانہ

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Artnet artist ID: https://www.artnet.com/artists/mir-emad/past-auction-results — بنام: Mir Emad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ISBN 9789641208730
  3. https://iranicaonline.org/articles/abd-al-rasid-daylami-calligrapher-and-poet-under-the-mughal-shah-jahan-1628-58
  4. تاریخ خط و خطاطین: صفحہ 175۔

لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/auxiliary' not found۔

{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
میر عماد حسنی
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?