موناکوی لہجہ
موناکوی | |
---|---|
Monégasque Munegascu | |
مقامی | موناکو |
مقامی متکلمین | (5,100 موناکو میں cited 1988)[1] |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | – |
گلوٹولاگ | mone1238 [2] |
کرہ لسانی | 51-AAA-cha |
موناکوی (Monégasque) لیگوریائی زبان کا ایک لہجہ ہے جو موناکو میں بولا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ligurian (Monaco) at ایتھنولوگ (18th ed., 2015)
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Monégasque"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.