وجہ میں کاپی شدہ اور ویکی اسلوب کے مطابق نہ ہونا لکھا تھا۔ مجھے سمجھ نہیں آیا کہ کاپی شدہ کیسے تھا۔ جب کہ یہ مواد میں خود سلیم شہزاد صاحب سے انٹرویو کے ذریعے جمع کرکے لکھا تھا۔ میں ویکی اسلوب پہلے سے موجود صفحات کو دیکھ کر ان کے فارمیٹ کے مطابق دوبارہ بنا کر بھیجتا ہوں۔
میری رہنمائی کریں ۔ اگر ایک ہی نام کے کئی ادیب ہیں اور ان میں سے کچھ کا وکی پیڈیا صفحہ پہلے سے بنا ہو تو دوسرے ہم نام کا صفحہ کیسے بنایا جائے؟ اور تصویر کیسے لگائی جاتی ہے؟
ویکیپیڈیا پر حقائق رکھے جاتے ہیں۔ عام جرائد کی طرح شخصی تعریفوں کے پل نہیں باندھے جاتے۔ ہر خاص بات کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ متن کو کہیں سے نقل کر کے نہیں لکھا جاتا
This browser is not supported by Wikiwand :( Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience. Please download and use one of the following browsers:
Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.
X
Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?
Oh no, there's been an error
Please help us solve this error by emailing us at support@wikiwand.com
Let us know what you've done that caused this error, what browser you're using, and whether you have any special extensions/add-ons installed.
Thank you!