منگا
منگا | |
---|---|
Original title | Manga |
ہدایت کار | مسعود بٹ الیاس رانا منیر احمد لیاقت علی |
پروڈیوسر | محمد سہیل بٹ |
تحریر | ناصر ادیب |
ستارے |
|
راوی | نادیہ سہیل |
موسیقی | ایم اشرف |
سنیماگرافی | مسعود بٹ |
ایڈیٹر | ضمیر قمر قصیر ضمیر |
پروڈکشن کمپنی | بری پکچرز ایورنیو سٹوڈیو |
تقسیم کار | بری فلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 154 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
بجٹ | روپیہ 10 ملین (US$94,000) |
باکس آفس | روپیہ 15 کروڑ (US$1.4 ملین) |
منگا (انگریزی: Manga) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 10 اگست، 1990ء كو ہوئى یہ فلم ایکشن فلموں پر مبنی ہے۔ اس فلم میں دیہات کے جگیرداروں کا دعوی تھا کہ ہم غم میں ڈوبے ہو آپ خوشیاں نہیں منا سکتے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں فلوپ ہوئی، فلم کے ہدایتکار مسعود بٹ تھے۔ فلمسازی کی تھی محمد سہیل بٹ۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی، ظہور احمد انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر وارث لدھیانوی کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم (20 اگست 2018ء)۔ "پاکستانی ایکشن پنجابی فلم منگا پوسٹر"۔ www.desimovies.biz۔ پوسٹر آپ کے چہرے ہے یا آپ کے دوستوں کو اہم کردار کے طور پر پوسٹر میں پینٹ کرنے کا سامنا ہے کہ حد تک آپ کی انفرادی ترجیحات کے لئے ٹویکاد کیا جا سکتا ہے۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019 [مردہ ربط]
بیرونی روابط
[ترمیم]- منگا آئی ایم ڈی بی پر
- منگا ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- منگا ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- منگا ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.