For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for ویکیپیڈیا:لاپتہ ویکیپیڈین.

ویکیپیڈیا:لاپتہ ویکیپیڈین

معلومات پرانی ہونے کے سبب اس صفحے کے حقائق کی درستی پرسمجھوتہ کیا جا سکتا ہے۔ براہ مہربانی اس کی تجدید کرکے بہتر بنانے میں مدد کریں۔ اس صفحے کے تبادلۂ خیال پر مزید معلومات موجود ہو سکتی ہے۔

ذیل ان صارفین کی فہرست ہے جو اب ویکی برداری کا حصّہ نہیں رہے۔

وہ صارفین جو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں انھیں اس فہرست کی بجائے یہاں شامل کیجیے۔ (تصدیق لازم)

لاپتہ ویکیپیڈین

فہرست کا مقصد

[ترمیم]

اس فہرست کا مقصد یہ ہے کہ ان ویکی صارفین کی یاد دہانی کرائی جائے جو ویکیپیڈیا چھوڑ چکے ہیں اور اس ترک تعلق کے پیچھے ان کی کیا وجوہات رہیں۔

براہ مہربانی اس فہرست میں ان صارفین کو شامل نہ کریں جو برداری کا حصہ نہیں تھے یعنی وہ صارفین جن کی ترامیم کی تعداد کم و بیش 100 سے کم تھی۔ اس سے کم ترامیم کی تعداد پر کسی بھی صارف کو شامل نہ کیا جائے۔ نیز اس وقت تک ان صارفین کو شامل نہ کیا جائے جب تک یہ یقین نہ ہوکہ واقعی وہ جاچکے ہیں۔ گمنام صارفین جن کی شناخت انکے دستور شبکی پتہ سے ہوتی ہے ان کو بھی اس فہرست میں شامل نہ کریں؛ ممکن ہے ایسے صارفین اپنا کھاتہ بنا چکے ہوں اور وہ ابھی بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہوں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ وہ متحرک دستور شبکی پتہ استعمال کر رہے ہوں۔ اس بات کا خیال رہے کہ آپ خود اپنا نام اس فہرست میں شامل نہ کریں خواہ آپ ویکیپیڈیا سے رخصت ہو رہے ہوں۔ تاہم آپ اپنے صفحہ صارف یا تبادلۂ خیال صفحہ پر معلومات چھوڑ سکتے ہیں۔ مطلوبہ صارف کے تبادلہ خیال پر اس فہرست پر شامل کرنے پر پیغام چھوڑ دیں تاکہ اگر جب وہ واپس آئیں تو وہ اپنا نام اس فہرست سے ختم کر سکیں۔ سبکدوش صارفین جو اپنے نام کو اس فہرست میں شامل نہیں کروانا چاہتے، وہ خود اپنا نام مٹا سکتے ہیں۔

  • وہ صارفین جو اپنے صفحہ صارف یا کسی اور جگہ الوداع پیغام یا ((سبک دوش)) کا سانچہ لگائیں اور پھر کم از کم ترمیم سے پرہیز کریں تو یہ غالب امکان ہے کہ وہ اب برداری چھوڑ چکے ہیں۔ ایسے صارفین کو اس فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
  • کم از کم 3 ماہ تک انتظار کریں اس سے پہلے کہ آپ کسی کو لاپتہ فہرست میں شامل کریں محض اس وجہ سے کہ وہ تدوین چھوڑ گئے ہیں۔
  • اکثر صورتوں میں ویکیپیڈین، وقتا فوقتا ترمیم اور لمبی رخصت کا شیوہ اپنا لیتے ہیں انہیں بھی اس فہرست میں شامل نہ کیا جائے کیونکہ وہ لمبی رخصت پر ہیں۔
  • ویکیپیڈین جو واپس لوٹ آتے ہیں انہیں بھی فہرست سے ختم کر دیا جانا چاہیے۔
  • اگر آپ خود کو اس فہرست میں شامل کرتے ہیں اپنی آخری ترمیم کے طور پر تو آپ کی اس ترمیم کو استرجع کر دیا جائے گا کیونکہ نظریاتی طور پر ایک لاپتہ ویکیپیڈین کے لئے ممکن نہیں کہ وہ ترمیم کر سکے۔

اس صفحے کا 6 مارچ، 2008 میں ایک ماہر اقتصادیات کے مضمون میں ذکر کیا گیا: 'بہت سے لوگ جو موقع پر اپنے حصے کے بارے میں پرجوش ہیں، لاپتہ ویکیپیڈین پر دم توڑ دیتے ہیں، جو ایک مسلسل ان لوگوں کے متعلق تیار کی جانے والی فہرست ہے جنہوں نے برداری کو چھوڑ دیا ہے۔ یہ ایک یادہانی کے طور پر کام کرتا ہے کہ روزمرہ کے کام کے دباؤ سے لوگ اس منصوبے کو ترک کر دیتے ہیں'۔

نام کے ساتھ اس بات کی علامت ہے کہ وہ ویکیپیڈیا پر منتظم ہیں یا وہ کبھی منتظم رہے ہیں۔

اس صفحے پر شامل سبھی تاریخیں متناسق عالمی وقت (متناسق عالمی اوقات) کے مطابق ہیں۔

نیچے لاپتہ ویکیپیڈین کا نام تحریر کریں۔ اگر آپ چاہیں تو آپ اس منصوبہ کے تبادلۂ خیال پر جا کر لاپتہ ویکیپیڈین کا نام تحریر کرسکتے ہیں جنہیں جانچ کے بعد فہرست میں شامل کر دیا جائے گا۔

شامل کرنے کا طریقہ کار

[ترمیم]

ذیل میں مثال پیش کی گئی ہیں۔

* ((صارف|صارف نام)) - وجہ (اگر کوئی دی گئی ہے)


فہرست نمبر 1

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

فہرست نمبر 2

آ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ی ے #


فہرست

[ترمیم]


{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
ویکیپیڈیا:لاپتہ ویکیپیڈین
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?