معرکہ کورے گاؤںیکم جنوری1818ء کو پونہ میں واقع کورے گاؤں بھیما میں بھیما ندی کے پاس جنوب مشرقی پونے میں انگریزوں اور پیشوا کے درمیان میں پیش آیا۔ انگریزوں کے 500 سپاہی جس میں 450 مہار (اچھوت) تھے اور پیشوا باجی راؤ دوم کے 28000 فوجی تھے۔ محض 500 مہار فوجیوں نے پیشوا کی طاقتور فوج کو شکست دی۔ فوجیوں کو ان کی بہادری اور جرات پر اعزاز دیا گیا۔
برطانوی ریزیڈینٹ کی سرکاری رپورٹ میں فوجیوں کے نظم و ضبط اور ان کی ہمت و ثابت قدمی کی تعریف کی گئی۔ یہ جنگ انتہائی اہمیت کی حامل سمجھی جاتی ہے۔ پہلے انگریزوں کی ایک چھوٹی سی ٹکڑی نے پیشوا کو شکست دی جس نے پیشوا سلطنت کا خاتمہ کرنے میں مدد کی۔ دوسرے اچھوت مہاروں کو اپنی بہادری دکھانے اور ذات پات کی پابندی کو توڑنے کا موقع ملا۔[2]
This browser is not supported by Wikiwand :( Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience. Please download and use one of the following browsers:
Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.
X
Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?
Oh no, there's been an error
Please help us solve this error by emailing us at support@wikiwand.com
Let us know what you've done that caused this error, what browser you're using, and whether you have any special extensions/add-ons installed.
Thank you!