معترف تیوفانس
مقدس تیوفانس | |
---|---|
معترف | |
پیدائش | 758ء/760ء قسطنطنیہ |
وفات | 12 مارچ 817 (عمر 57–59 سال) ساموثراکی |
تہوار | 12 مارچ (کاتھولک کلیسیا)؛ 12 مارچ (جولینی تقویم برائے راسخُ الاعتقاد کلیسا) |
مقدس معترف تیوفانس (یونانی: Θεοφάνης Ὁμολογητής؛ 758/760 – 12 مارچ، 817/818) ایک بازنطینی اشرافیہ کے رکن تھے، جو ایک راہب اور وقائع نگار بن گئے تھے۔ ان کے تہوار کا دن 12 مارچ کو رومن کاتھولک کلیسیا و مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا میں منایا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ سینٹ معترف تیوفانس۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جولائی 2017ء
کاتھولک مقدسین | |||
---|---|---|---|
کنواری مریم | |||
رسل | |||
مقرب فرشتے | |||
معترفین | |||
شاگِردان | |||
معلمین |
| ||
مؤلفین انجیل | |||
آبائے کلیسیا |
| ||
شہدا |
| ||
بزرگان | |||
پوپ |
| ||
انبیا | |||
کنواریاں |
| ||
|
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.