For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for مظفر عثمانی.

مظفر عثمانی

اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ براہ کرم مضمون میں قابل اعتماد مآخذ کے حوالہ جات درج کرنے میں مدد کریں۔ بلا حوالہ مواد قابل اعتراض ہوتا ہے اس لیے ممکن ہے اسے حذف کر دیا جائے۔ (جولائی 2019)
لیفٹنٹ جنرل

مظفر حسین عثمانی
مظفر حسین عثمانی
پیدائش1944
مراد آباد، برطانوی ہند

لیفٹنٹ جنرل (ریٹائرڈ) مظفرحسین عثمانی پاک فوج کے ایک باصلاحیت افسر تھے جو کراچی کے کور کمانڈر اور ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدوں پر فا‎ئز رہے۔ 12 اکتوبر 1999 کی فوجی بغاوت میں آپ نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

آپ 1944 میں مراد آباد، بھارت میں ایک سنّی متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ مفتی تقی عثمانی کے عزیز تھے۔ آپ کے خاندان نے 1947 میں پاکستان ہجرت کی۔

پیشہ ورانہ زندگی

[ترمیم]

1966 میں آپ نے پی ایم اے 36 میں کامیاب ہوکر پاک فوج کی فرنٹیرفورس رجمنٹ میں آرمڈ بٹالین میں شمولیت اختیار کی۔ آپ نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ سے گریجویشن کیا اس کے علاوہ رائل کالج آف ڈیفینس برطانیہ سے تعلیم حاصل کی۔ کچھ عرصہ آپ سعودی عرب میں بھی تعینات رہے آپ کے لیفٹیٹنٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے کے بعد پاک فوج کی دو کورز (کراچی اور بھاولپور) آپ کے زیرکمان رہیں۔ بعد میں آپ کو ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف بنادیا گيا جس سے آپ 2002 میں ریٹائرڈ ہوئے۔

اسلامی پس منظر

[ترمیم]

آپ راسخ العقیدہ مسلمان تھے اسلامی شعار کا احترام آپ کا خاصہ رہا۔ آپ پاک فوج کے ان اعلی ترین افسران میں شامل رہے جو تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں۔

وفات

[ترمیم]

یکم اکتوبر 2020ء کو کراچی کے علاقہ دو دریا ڈیفینس میں ایک کار سے آپ کی لاش ملی،آپ کے جسد خاکی کو پی این ایس شفاء منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے آپ کی موت کی تصدیق کردی،آپ کی نماز جنازہ پی این ایس شفاء میں ادا کی گئی اور آپ کو کالا پل کے قریب فوجی قبرستان میں سپرد خاک گیا ، آپ نے سوگواران میں ایک صاحبزادی چھوڑی ہیں.

{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
مظفر عثمانی
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?