مشین گن
مشین گن ایک خودکار آتشیں اسلحہ ہے جس میں سے ایک منٹ میں سینکڑوں کی تعداد میں گولیاں نکلتی ہیں۔ یہ اکثر کسی جگہ پر بنکر، مورچہ یا گاڑی پر نصب ہوتی ہے لیکن اسے ہاتھ میں بھی پکڑ کر گولیاں چلائی جا سکتی ہیں۔
مشہور مشین گنیں
[ترمیم]- اے کے-47
- ایم-16
- جی-3
- ایم-240
- [برین مشین گن-1.L.4.A
L.4.A.2 L.4.A.3 [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.