مراٹھی سنیما کی اداکاراؤں کی فہرست
یہ مراٹھی سنیما کی اداکاراؤں کی فہرست ہے۔ مراٹھی سنیما سے مراد مراٹھی زبان میں بننے والی بھارتی فلمیں ہیں، یہ زبان مہاراشٹر، بھارت کی ریاستی زبان ہے۔ پرانی ممبئی کی بنیاد پر، یہ بھارت کا قدیم سنیما ہے۔
مراٹھی سنیما کی اداکارائیں
[ترمیم]- ادیتی سارنگ دھر [1]
- اساوری جوشی
- اشونی بھاوے [2]
- بھاگیاشری پٹوردن
- گریسی سنگھ
- للتا پوار
- مرنال دیو کلکرنی
- مکتا بروے [1]
- نینا کلکرنی
- نیویدیتا جوشی سراف
- پلوی جوشی
- پلوی سبھاش [3]
- پریا باپٹ [1]
- پریا تیندولکر
- رادھیکا آپٹے
- ریما لاگو
- سائی تمہانکر [1]
- سندھیا شانتارام
- شلپا تولاسکر
- سمیتا پاٹل
- سونالی کلکرنی (اداکارہ)
- سونالی بیندرے
- سونالی کلکرنی
- سپروہا جوشی [1]
- سلوچنا لاتکر
- سپریا پلگاونکر
- تنوی اعظمی
- ٹسکا چوپڑا
- ارمیلا کانتیکر
- ارمیلا ماتونڈکر
- اوشا کرن
- اوشا ناڈکرنی [4]
- ورشا اسگاونکر
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ Vinita Chaturvedi (جنوری 13, 2017)۔ "Marathi filmmakers opt for telly stars"۔ The Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 17, 2017
- ↑ Deepali Singh (فروری 13, 2017)۔ "I would love to work with Aamir Khan, says Ashwini Bhave"۔ dna۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 17, 2017
- ↑ Srividya Palaparthi (جنوری 16, 2017)۔ "Sumanth is a true gentleman: Pallavi Subhash"۔ The Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 17, 2017
- ↑ Preeti Atulkar (ستمبر 13, 2016)۔ "Usha Nadkarni turns 70 today"۔ The Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 17, 2017
بیرونی روابط
[ترمیم]- ویکی ذخائر پر Actresses in Marathi cinema سے متعلق تصاویر
صنعتیں | ||
---|---|---|
بھارت فلمیں | ||
دیگر موضوعات | ||
|
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.