For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for
محمد بن نصیر.
محمد بن نصیر نمیری نصیریہ فرقے کا بانی تھا۔ امام مہدی کے نائب خاص محمد بن عثمان کے دور میں ابومحمد شریعی کے بعد باب اور نائب خاص ہونے کا دعویدار تھا، غلات میں شمار ہوتا تھا و حجت بن الحسن نے اس لعنت بھیج کر اس کی نفی کر دی تھی۔
مرتے وقت اس کی زبان بند ہو گئی تھی جب اس کے جانشین کا پوچھا گیا تو بہت مشکل سے لکنت زبان کے ساتھ جواب دیا:- احمد.
اس کو ماننے والوں میں تین احمد نامی افراد میں اختلاف پیدا ہوا اور تین فرقے بن گئے۔
- ۔ ایک فرقے نے اس کے بیٹے احمد بن محمد نمیری کو نائب امام مانا۔
- دوسرے فرقے نے احمدبن موسی بن الفرات کو نائب امام مانا۔
- تیسرے فرقے نے احمد بن ابی الحسین بن بشر کو نائب امام مانا۔
ان تینوں افراد نے نائب ہونے کا دعوی کیا۔[1].
اس کے کفریہ عقائد تھے۔ اور اپنے عقائد کی نشر و اشاعت کی بہت کوشش کرتا تھا۔ محمد بن نصیر نمیری امام مہدی ہونے کا دعوی کیا۔
پھر اس نے نبوت کا دعوی کیا اور کہا کہ علی بن ابی طالب خدا ہے (تناسخ کا نظریہ قائم کیا۔) اور اس نے مجھے نبی بنا کر بھیجا ہے۔
|
---|
پہلی صدی ہجری | |
---|
دوسری صدی ہجری |
- صالح بن طریف (175 ھ / 791 ء)
- ابو العباس سفاح
- عبد اللہ بن معاویہ
- محمد حنفیہ ان کے ماننے والوں کا دعویٰ
- ابو الحسن زید بن علی
- ابو مسلم امین آل محمد
- ابن مقنع
|
---|
تیسری صدی ہجری | |
---|
چوتھی صدی ہجری | |
---|
چھٹی صدی ہجری |
- ابن تومرت (485 ھ - 524 ھ / 1092 ء - 1130 ء)
- ابو عبد اللہ مغربی
|
---|
ساتویں صدی ہجری | |
---|
آٹھویں صدی ہجری |
- جبلی شخص
- توزری
- طرابلسی شخص
|
---|
نویں صدی ہجری |
- سید محمد مشعشع
- محمد فریانی
- شیخ عبد القدیر بخاری
- میرزا بخلی
- ملا عرشی کاشانی
|
---|
دسویں صدی ہجری | |
---|
گیارہویں صدی ہجری |
- احمد بن عبد اللہ محلی (927 ھ - 1022 ھ / 1560 ء - 1613 ء)
- عبداللہ عجفی
|
---|
بارہویں صدی ہجری |
- بنگالی ہندی
- محمد بن احمد سوڈانی
- شیخ سعید یمانی
|
---|
تیرہویں صدی ہجری |
- علی محمد باب (1235 ھ - 1266 ھ / 1819 ء - 1850 ء)
- مرزا احمد قادیانی (1250 ھ - 1326 ھ)
- محمد احمد (1259 ھ - 1302 ھ / 1843 ء - 1885 ء)
- مرزا طاہر احمد
- شیخ مہدی قزوینی
- محمد گجراتی
- ولی اللہ اصفہانی
- مرزا حسن ہمدانی
- سید موسوی
- محمد ہمدانی
- مرزا مشتاق شیرازی
- با یزید ترکمانی
- یوسف خواجہ
|
---|
چودہویں صدی ہجری |
- محمد قحطانی (1935 ء - 1980 ء)
- عارفین محمد (ولادت 1943 ء)
- گوہر شاہی (1941 ء - 2001 ء)
- سامر ابو قمر (1980 ء - 2007ء)
- محمد ادریسی
- سید علی شاہ ہندی
- ہاشم شاہ نور بخش
- مسٹر جیکک
- غضنفر وزیری
|
---|
پندرہویں صدی ہجری |
- احمد حسن یمنی (ولادت 1968ء)
|
---|
دیگر افراد |
- جن کے بارے مہدی ہونے کا دعوی کیا گیا وہ بھی بہت سے افراد ہیں۔
- مسلمانوں میں: اہل تشیع، حسن عسکری کے بیٹے کو مہدی موعود سمجھتے ہیں۔
- دیگر ادیان میں:
- ماشیح
- سوشیانس
- فارقلیط
- مہر/میترا
- شیدر
- ہوشیدرماه
- کرشنا
- وشنو
|
---|
- ↑ معجم رجال الحدیث، ابو القاسم خوئی: 17/336-338
{{bottomLinkPreText}}
{{bottomLinkText}}
This page is based on a Wikipedia article written by
contributors (read/edit).
Text is available under the
CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.
{{current.index+1}} of {{items.length}}
Thanks for reporting this video!
This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:
An extension you use may be preventing Wikiwand articles from loading properly.
If you're using HTTPS Everywhere or you're unable to access any article on Wikiwand, please consider switching to HTTPS (https://www.wikiwand.com).
An extension you use may be preventing Wikiwand articles from loading properly.
If you are using an Ad-Blocker, it might have mistakenly blocked our content.
You will need to temporarily disable your Ad-blocker to view this page.
✕
This article was just edited, click to reload
Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}
Follow Us
Don't forget to rate us
Oh no, there's been an error
Please help us solve this error by emailing us at
support@wikiwand.com
Let us know what you've done that caused this error, what browser you're using, and whether you have any special extensions/add-ons installed.
Thank you!