مجد الدین بن تیمیہ
مجد الدین بن تیمیہ | |
---|---|
(عربی میں: عبد السلام بن عبد الله بن الخضر بن مُحمَّد بن تيمية الحرَّاني) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1194ء [1][2] حران |
وفات | سنہ 1254ء (59–60 سال)[1][2] حران |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | حنبلی |
اولاد | شہاب الدین بن تیمیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم ، فقیہ ، محدث ، مفسر قرآن |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
مجد الدین بن تیمیہ، پورا نام: ابو البرکات مجد الدین عبد السلام بن عبد اللہ بن خضر من محمد بن تیمیہ حرانی ہے، حنبلی مذہب کے فقیہ، محدث اور مفسر تھے۔ شہاب الدین بن تیمیہ (ابو المحاسن شہاب الدین عبد السلام) کے والد تھے جو مشہور شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے والد تھے، یعنی ابن تیمیہ ان کے پوتے تھے۔[3][4]
سوانح
[ترمیم]حران میں سنہ 590 ہجری میں پیدا ہوئے، شام، حجاز اور عراق میں حدیث کا علم حاصل کیا، اسی طرح اپنے شہر حران میں بھی علم حاصل کیا، حنبلی مذہب کے اپنے زمانہ میں سب سے بڑے عالم تھے۔
تصنیفات
[ترمیم]ان کی کتاب "المنتقی فی احادیث الاحکام" ہے جس کی شرح میں شوکانی نے مشہور کتاب "نیل الاوطار" لکھی ہے، اسی طرح حنبلی فقہ میں ان کی کتاب "المحرر فی الفقہ" ہے جس کی ابن عبد الحق نے شرح لکھی ہے، اسی طرح ان کے پوتے ابن تیمیہ نے بھی اس کتاب پر بہت قیمتی تعلیقات لکھی ہے جو ابن مفلح کے المحرر پر "النکت" نامی حاشیہ سے ملتے ہیں۔[3][4]
وفات
[ترمیم]سنہ 652 ہجری میں وفات پائی۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب http://thesaurus.cerl.org/record/cnp00436113 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جنوری 2019
- ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/18886 — بنام: عبد السلام بن عبد الله ابن تيمية، 1194؟‒1254؟
- ^ ا ب وفات الوفيات : (1/274)
- ^ ا ب «الأعلام»: (4/6)
- ↑ الذيل على طبقات الحنابلة (4/ 201)
تیسری صدی ہجری |
| |
---|---|---|
چوتھی صدی ہجری |
| |
پانچویں صدی ہجری |
| |
چھٹی صدی ہجری |
| |
ساتویں صدی ہجری |
| |
آٹھویں صدی ہجری |
| |
نویں صدی ہجری |
| |
دسویں صدی ہجری |
| |
گیارہویں صدی ہجری |
| |
بارہویں صدی ہجری |
| |
تیرہویں صدی ہجری |
| |
چودہویں صدی ہجری |
| |
پندرہویں صدی ہجری |
| |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.