For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for لیلی مجنوں (فلم، 1976ء).

لیلی مجنوں (فلم، 1976ء)

لیلی مجنوں
فلم پوسٹر
ہدایت کارہرنام سنگھ راویل
پروڈیوسررام بی سی
سیرو درانی
تحریرابرار علوی
انجنا راویل
ہرنام سنگھ راویل
ماخوذ ازلیلیٰ مجنوں
ستارےرشی کپور
رنجیتا کور
ڈینی ڈینزونگپا
موسیقیمدن موہن
Jaidev
سنیماگرافیجی سنگھ
ایڈیٹرشیام راجپوت
تقسیم کارڈی لکس فلم
تاریخ نمائش
  • 11 نومبر 1976ء (1976ء-11-11) (بھارت)
دورانیہ
141 منٹ۔
ملکبھارت
مغربی جرمنی
سوویت اتحاد
زبانہندی

لیلی مجنوں ہیک 1976ء کی بالی وڈ بھارتی ہندی رومانوی فلم جو ہرنام سنگھ راویل کی ہدایت کاری میں بنی اور اس میں رشی کپور، رنجیتا کور اور ڈینی ڈینزونگپا نے مرکزی کردار ادا کیے۔ فلم کی موسقیی مدن موہن اور جادیو نے ترتیب دی۔ فلم کی کہانی داستان لیلیٰ مجنوں پر مبنی ہے جو دو پیار کرنے والوں لیلی، شہزادی اور ایک عام آدمی مجنوں کے بارے ہے جو مل نہ سکے۔[1]

گیت

[ترمیم]

فلم کی موسقیی مدن موہن نے ترتیب دی اور جادیو اور ساحر لدھیانوی نے بول لکھے۔

گیت گلوکار
"حسن حاضر ہے" لتا منگیشکر
"تیرے در پر آؤں گا" محمد رفیع
"ہو کے مایوس تیرے در سے" محمد رفیع، عزیو نازن، شنکر، امبر کمار اور چورس
"اس ریشمی پازیب کی جھنکار" محمد رفیع، لتا منگیشکر
"برباد محبت کی دعا" محمد رفیع
"اب اگر ہم سے خدائی بھی" محمد رفیع، لتا منگیشکر
"یہ دیوانے کی ضد ہے اپنی" محمد رفیع
"لکھ کر تیرا نام زمیں پر" محمد رفیع، لتا منگیشکر

فلم کے گانے ہٹ ہو گئے تھے۔ خاص طور پر "اس ریشمی پازیب کی جھنکار"، "تیرے در پہ آیا ہوں"، " برباد محبت کی دعا" اور "حسن حاضر ہے"۔ "حسن حاضر ہے" بیناکا گیتمالا سالانہ فہرست 1977ء میں بھی پہلا نمبر پر پہنچ گیا، جو مدن موہن کی ندرت ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Anil Groverच (2005-07-29)۔ "Forever velvet"۔ The Telegraph۔ 19 اگست 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2007 

بیرونی روابط

[ترمیم]
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
لیلی مجنوں (فلم، 1976ء)
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?