لیاقت آباد
لیاقت آباد پاکستان کے شہر کراچی کا ایک رہائشی اور تجارتی علاقہ ہے جو کراچی کے وسط میں واقع ہے۔ اس کا پرانہ نام لالو کھیت تھا لیکن بعد میں اس کا نام تبدیل کر کے پاکستان کے سب سے پہلے وزیر اعظم نوابزادہ لیاقت علی خان کے نام پر لیاقت آباد کر دیا گیا۔
یہ علاقہ ضلع کراچی وسطی کے لیاقت آباد ٹاؤن میں واقع ہے۔ اس کے اطراف میں گلبرگ، ناظم آباد، گلشن اقبال، جمشید کواٹر آباد ہیں۔
اس علاقہ میں کئی مارکیٹیں واقع ہیں جن میں سپر مارکیٹ، صرافہ بازار اور فرنیچر مارکیٹ بہت مشہور ہیں۔
کراچی کے گردونواح | |
---|---|
بلدیہ ٹاؤن |
|
بن قاسم ٹاؤن |
|
گڈاپ ٹاؤن |
|
گلبرگ ٹاؤن |
|
گلشن ٹاؤن |
|
جمشید ٹاؤن |
|
کیماڑی ٹاؤن | |
کورنگی ٹاؤن |
|
لانڈھی ٹاؤن |
|
لیاقت آباد ٹاؤن |
|
لیاری ٹاؤن |
|
ملیر ٹاؤن |
|
نئی کراچی ٹاؤن |
|
شمالی ناظم آباد ٹاؤن | |
اورنگی ٹاؤن | |
صدر ٹاؤن | |
شاہ فیصل ٹاؤن |
|
سائٹ ٹاؤن |
|
چھاؤنیاں |
|
صنعتی زون |
|
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.