لوٹ پالش ائیرلائن
لوٹ پالش ائیرلائن | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1929[1] | |||
شعار | (پولش میں: Jesteś pod dobrymi skrzydłami) | |||
ملک | پولینڈ [2] | |||
طیارے | بوئنگ 737 ، 787 ڈریم لائنر ، ایمرائر 195 ، ڈیش 8 ، ڈگلس ڈی سی-3 | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
لوٹ پالش ائیرلائن (انگریزی:LOT - Polish Airlines ) پولینڈ کی ہوائی کمپنی ہے ۔[3] لوٹ پالش ائیرلائن کا مرکزی دفتر پولینڈ کے ائیر پورٹ Warsaw Chopin Airport پر واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Online PWN Encyclopedia ID: https://encyklopedia.pwn.pl/haslo/;3959889.html
- ↑ EU Transparency Register ID: https://transparency-register.europa.eu/searchregister-or-update/organisation-detail_en?id=812711446192-91 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2022
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2015
مزید دیکھیے
[ترمیم]- فہرست پولینڈ کی ہوائی کمپنیاں
سانچہ:پولینڈ کی ہوائی کمپنیاں
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.