For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for غزوہ ذی العشیرہ.

غزوہ ذی العشیرہ

ہجرت کے سولہ ماہ بعد جمادی الاخری میں جہاد کے لیے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے سفر فرمایا آپ قافلہ قریش کی تلاش میں تھے جب وہ شام کی طرف روانہ ہوا تو آپ نے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہ کو تیار کیا اور ڈیڑھ سو کے قافلے میں نکلے ایک قول کے مطابق کے دو سو افراد تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اطلاع ملی تھی کہ قافلہ مکہ سے شام کے لیے روانہ ہو چکا ہے قریش نے اپنے اموال جمع کیے اور وہ سب اس قافلے میں تھے آپ بنو دینار کی نگرانی میں چلے جن کے گھر پانی کے پاس تھے اس غزوے کا نام ذوالعشیرہ ہے بحوالہ کتاب المغازی صفحہ نمبر 29

اسے العشیرہ اور العسیرہ بھی کہتے ہیں قریش کا ایک قافلہ مال تجارت لے کر مکہ سے شام جا رہا تھا اسے روکنے کے لیے ہجرت کے سولہویں مہینے آپ ﷺ ایک بار پهر مدینہ منورہ سے ایک دستہ کے ساتھ باہر نکلے آپ ﷺ کے ہمراہ ڈیڑه سو اور ایک روایت کے مطابق دو سو مسلمان تهے۔ جن کے پاس تیس اونٹ تهے وہ باری باری ان پر سواری کرتے تهے مدینہ منورہ میں آپ ﷺ نے ابو سلمہ بن عبد الاسد مخزومی کو اپنا خلیفہ مقرر فرمایا منزل منزل چلتے ہوئے آپ ﷺذی العشیرہ پہنچے یہ مقام بحیرہ احمر کی بندرگاہ ینبوع کے نواح میں مدینہ منورہ سے 109 میل دور تها۔ یہاں پہنچ کر معلوم ہواکہ قافلہ بہت آگے بڑھ گیاہے۔ اس لیے کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا مگر یہی قافلہ جب شام سے واپس لوٹااور حضور ﷺ اس کی مزاحمت کے لیے نکلے تو جنگ بدر کا معرکہ پیش آگیا۔ آپ ﷺ ایک ماہ وہاں مقیم رہے آپ ﷺ نے وہاں بنو ضمرہ کے حلیف قبیلہ بنو مدلج سے اسی طرح کا معاہدہ کیا جس طرح کا معاہدہ آپ ﷺ نے بنو ضمرہ سے کر رکها تها[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. زرقانی ج 1ص395
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
غزوہ ذی العشیرہ
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?