غجدوان
ملک | ازبکستان |
---|---|
صوبہ | بخارا صوبہ |
District | غجدوان ضلع |
آبادی (2003) | |
• کل | 38 600 |
غجدوان (انگریزی: G‘ijduvon) ازبکستان کا ایک شہر جو غجدوان ضلع میں واقع ہے۔[1] بخارا سے 30،35 میل کے فاصلے پر ایک مشہور شہ رہے یہ شہر خواجہ عبد الخالق غجدوانیکے مزار کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے انھیں اس جگہ خواجہ ہردوجہاں کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے جو چھٹی صدی ہجری کے مشہور صوفیا اور عرفاء میں شامل ہیں[2]
تفصیلات
[ترمیم]غجدوان کی مجموعی آبادی 38,600 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "G'ijduvon"
- ↑ شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1114،مشتاق بک کارنرلاہور
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.