For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for عبد الالہ بن علی.

عبد الالہ بن علی

عبد الالہ بن علی
'Abd al-Ilah of Hejaz

عراق کا شہزادہ
دور حکومت 4 اپریل 1939 – 23 مئی 1953
شاہ عراق فیصل دوم
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: عبد الإله بن علي بن الحسين بن علي بن محمد بن عبد المعين بن عون ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 14 نومبر 1913
طائف، حجاز
وفات 14 جولائی 1958 (عمر 44)
بغداد، مملکت عراق
مدفن مقبرہ خیزران   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ (1913–1916)
مملکت حجاز (1916–1925)
مملکت عراق (1925–1958)
عرب اتحاد (14 فروری 1958–14 جولا‎ئی 1958)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام[1]
زوجہ شہزادی ہیام   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد علی بن حسین
والدہ نفیسہ خانم
بہن/بھائی
خاندان ہاشمی   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
مادر علمی وکٹوریہ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ شاہی فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 جی سی بی
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج
 آرڈر آف دی وائٹ ایگل
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الالہ بن علی (عربی: عبد الإلہ) شاہ حجاز علی بن حسین کا بیٹا شاہ غازی کا چچا زاد بھائی اور بردار نسبتی تھا۔[2] عبد الالہ فیصل دوم کے بالغ ہونے تک 4 اپریل، 1939ء سے 23 مئی، 1953ء تک مملکت عراق کا والی بھی رہا۔ 1943ء سے اس نے عراق کے ولی عہد لقب بھی استعمال کیا۔[3]

عبد الالہ بن علی کی لاش

14 جولائی کے انقلاب میں عبد الالہ زیادہ تر شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ مارا گیا۔ اس کی اور فیصل دوم لاشوں کی بے حرمتی بھی کی گئی۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "IRAQ – Resurgence In The Shiite World – Part 8 – Jordan & The Hashemite Factors"۔ APS Diplomat Redrawing the Islamic Map۔ 2005۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2015 
  2. The Royal Ark
  3. "'Abd al-Ilah"۔ Encyclopedia Britannica۔ I: A-Ak – Bayes (15th ایڈیشن)۔ Chicago, IL: Encyclopedia Britannica, Inc.۔ 2010۔ صفحہ: 14۔ ISBN 978-1-59339-837-8 
  4. "Revolt in Baghdad"۔ Time Magazine۔ 21 جولائی 1958۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2009 
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
عبد الالہ بن علی
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?