For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for الظاہر بامر اللہ.

الظاہر بامر اللہ

الظاہر بامر اللہ

ظاہر باللہ بن ناصر الدین، (پیدائش: 1176ء - وفات: 1226ء) ایک عباسی خلیفہ تھا۔ اس نے 1125ء/622ھ سے لے کر 1126ء/623ھ تک خلافت کا عہدہ سنبھالا۔ یہ ناصر لدین اللہ کا بیٹا تھا۔ ناصر لدین اللہ کے انتقال کے بعد اس کے بیٹے ظاہر باللہ نے 1125ء/622ھ میں خلافت کا عہدہ سنبھالا۔ اس نے صرف ایک سال حکومت کی۔ اس نے اپنے اس مختصر دور خلافت میں لوگوں پر سے ٹیکس کا بوجھ کم کر دیا اور ایک مضبوط فوج بنائی تاکہ علاقوں اور شہروں کو فتح کیا جاسکے۔ اس کی وفات 10 جولائی 1226ء/623ھ میں ہوئی۔ اس کے انتقال کے بعد اس کا بیٹا مستنصر باللہ بن ظاہر تخت خلافت پر بیٹھا۔

واقعات

[ترمیم]
  • عدل و انصاف کو قائم رکھا۔
  • رعایا کو راحت و سکون پہنچایا اور لوگوں کے تمام ٹیکس کو معاف کر دیا۔
  • ضبط شدہ جائیدیں لوگوں کو واپس کر دی گیں۔
  • قرض داروں کے قرض ادا کیے۔
  • علماء کی قدردانی کی اور بہت مال و زر ان کو عطا کیا۔
  • دولت جمع کرنے سے کوئی لگاؤ نہ تھا، اپنے باپ کی طرح حریض نہ تھا، اس لیے لوگوں پر بے دریغ خرچ کیا۔
  • اس کا عہد اصلاحات کا عہد تھا، اس لیے مورخین نے عہد کو حضرت عمر بن عبد العزیز رحمتہ ﷲ علیہ کے عہدے سے مشابہ قرار دیا ہے۔ لیکن زندگی نے ساتھ نہ دیا اور مختصر حکومت کے بعد 1226ء/623ھ میں انتقال کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  • خلافت بنو عباس و خلافت فاطمین مصر، امتیاز پراچہ، ص- 223ء
  • تاریخ اسلام، جلد دوم، اکبر شاہ خاں نجیب آبادی رحمتہ ﷲ علیہ
  • The Caliphate: Its Rise, Decline, and Fall, William Muir's
ظاہر باللہ بن ناصر الدین
چھوٹی شاخ بنو ہاشم
پیدائش: 1125ء/622ھ وفات: 1126ء/623ھ
مناصب سنت
ماقبل 
ناصر لدین اﷲ
خلیفہ
1126ء/623ھ/1125ء/622ھ
مابعد 
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
الظاہر بامر اللہ
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?