For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for طرحبند نویاتی اسلحہ.

طرحبند نویاتی اسلحہ

جوہری اسلحہ کا ڈیزائن یا طرحبند (انگریزی: Nuclear weapon design) ایک ایسا ڈیزائن ہے کہ جو کیمیائی عناصر کے طبیعیاتی خواص کو استعمال کرتے ہوئے ان کو ایک ایسی ہندسیاتی ترتیب دیتا ہے کہ جو جوہری ہتھیار کا انفجار یا دھماکا پیدا کرنے کا باعث ہوتی ہے۔ جوہری اسلحہ اپنی تباہ کاری کی توانائی کے ماخذ کے لحاظ سے دو بنیادی اقسام کا ہوتا ہے۔

  • انشقاقی بم (fission bomb) : جو اپنی تباہ کاری کی صلاحیت انشقاق کے عمل سے حاصل کرتا ہے۔ اس میں کسی بھاری عنصر (مثلا؛ یورینیئم) کے مرکزے پر نیوٹرونوں کی بمباری کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں وہ دو ہلکے مرکزوں میں تقسیم ہوجاتا ہے اور ساتھ ہی توانائی اور مزید نیوٹران یا تعدیلے بھی خارج ہوتے ہیں۔ یہ نئے نکلنے والے نیورون، مزید بھاری مرکزوں پر بارش کرکے اسی عمل کو دہراتے ہیں اور اس طرح ایک سلسلہ وار تعامل جاری ہوجاتا ہے جس کو مرکزی زنجیری تعامل (nuclear chain reaction) کہا جاتا ہے۔ اس طریقے پر بنائے جانے والے جوہری یا مرکزی اسلحہ کو ؛ ایٹم بم، جوہری بم، اے بم وغیرہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ گو کہ یہ اصطلاح درست نہیں کیوں کہ انشقاق کی طرح ائتلاف (fusion) بھی ایک ایٹمی یا جوہری عمل ہی ہے لہذا اس کے ذریعے بنائے جانے والے ہتھیار بھی جوہری بم ہی کہلائے جانے چاہیں۔ (دیکھیے درج ذیل دوسری قسم)
  • ائتلافی بم (fusion bomb) : جو اپنی تباہ کاری کی صلاحیت ائتلاف کے عمل سے حاصل کرتے ہیں۔ اس میں کسی ہلکے عنصر (مثلا؛ ڈیوٹریئم اور لیتھیئم) کے مرکزے آپس میں مدغم ہوکر بھاری عنصر (مثلا؛ ھیلیئم) میں تبدیل ہوجاتے ہیں اور اس دوران کثیر تعداد میں توانائی خارج ہوتی ہے۔ اس طریقے پر بنائے جانے والے جوہری یا مرکزی اسلحہ کو؛ ہائیڈروجن بم یا ایچ بم کہا جاتا ہے۔

مذکورہ بالا دونوں اقسام میں تمیز خاصی مبہم سی ہے کیوں کہ آج کل کے جدید مرکزی ہتھیاروں میں یہ دونوں طریقہ کار بہم استعمال کیے جاتے ہیں: یعنی ایک چھوٹا انشقاقی بم کا دھماکا کرکے ہی ایک ائتلافی بم کو چلانے کے لیے درکار حرارت اور دباؤ پیدا کیے جاتے ہیں (دیکھیں ہائیڈروجن بم)

{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
طرحبند نویاتی اسلحہ
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?