For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for طالب جوہری.

طالب جوہری

طالب جوہری (27 اگست 1929 - 22 جون 2020) پاکستان کے ایک مسلم اسکالر، شاعر، مؤرخ اور شیعہ فلسفی تھے۔


طالب جوہری
(اردو میں: طالب جوہری)،(فارسی میں: طالب جوهری ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 27 اگست 1929ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹنہ، صوبہ بہار، برطانوی ہند
وفات 21 جون 2020ء (91 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل تشیع
فقہی مسلک جعفری
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  عربی ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

طالب جوہری 27 اگست 1929 ء کو بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی اور اعلی مذہبی تعلیم کے لیے 1952میں نجف اشرف عراق چلے گئے۔ وہاں آیت اللہ العظمی سید ابو القاسم الخوئی کے زیر انتظام حوزہ میں داخلہ لیا۔طالب جوہری آیت اللہ شہید باقر الصدر کے شاگرد رہے۔ وہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے ہم جماعت تھے۔ علامہ ذیشان حیدر جوادی بھی نجف میں ان کے ہم درس رہے۔[3]

خدمات

[ترمیم]

علامہ طالب جوہری اتحاد بین المسلمین کے بہت بڑے داعی تھے۔ انھوں نے ہمیشہ نسلی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی پر زور دیا۔ان کے خطبات کا موضوع احکام اللہ کی پیروی، اتباع سنت رسول اور حب اہل بیت ہوا کرتا تھا۔ انھیں شیعہ اور سُنی مسالک میں ایک جیسا باوقار مقام حاصل رہا ہر دو انھیں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے اور ان کی تقاریر و تحاریر سے استفادہ کرتے ہیں۔

وفات

[ترمیم]

طالب جوہری 10 جون 2020ء سے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔بتایا جاتا ہے کہ وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور انھیں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا تھا۔ سوموار 21'جون 2020ء کو 91 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہو گیا۔

تصانیف

[ترمیم]

مذہب:

  • ذکر معصوم
  • نظام حیاتِ انسانی
  • خلفائے اثناء عشر
  • علامات ظہور مہدی
  • مجالس جوہری

فلسفہ:

  • عقلیات معاصر (2005)

شاعری:

  • حرف نمو ( اردو شاعری )
  • پس آفاق (اردو شاعری)
  • شاخ صدا (اردو شاعری / غزلیں، نظمیں اور قصائد )
  • شعریات (چند مرتبین)
  • شعری افق علامہ طالب جوہری (شمیم روش)

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  • محمد مصطفٰی جوہر

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
طالب جوہری
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?