For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for طاقم.

طاقم

طاقِم (ق پر زیر) کا لفظ، انگریزی کے set کے قریب ترین معنوں میں آتا ہے۔ انگریزی مضامین (بطور خاص سائنسی، و ریاضیاتی) مضامین میں set کا لفظ خاصے متنوع مواقع پر استعمال ہوتا ہے اور بعض اوقات تو ان کے معنوں میں خاصا نمایاں فرق بھی محسوس ہوتا ہے، لیکن اس کے باوجود لسانیاتی قواعد کو مدنظر رکھ کر مشاہدہ کیا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ اکثر و پیشتر لفظ set مجموعۂ اشیاء کے مفہوم میں لایا جاتا ہے اور غالباً یہی تصور مجموعے کا سبب بنا ہے کہ اردو کی لغات میں set کے لیے (بطور خاص ریاضی میں) مجموعہ بطور متبادل نظر آتا ہے یا مروج ہے۔ مجموعہ کے بطور متبادل set لانے میں کوئی (مروجہ) لغاتی نقص تو شاید نہیں البتہ یہ ہے کہ مجموعہ ایک اور انگریزی اصطلاح collection کے لیے زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے اور دوسرے یہ کہ مجموعہ کو set کے لیے اس وقت استعمال نہیں کیا جا سکتا کہ جب یہ fixation کے مفہوم میں آتا ہے مثال کے طور پر set point کو نقطۂ مجموعہ نہیں کہا جا سکتا اور نا ہی اسے نقطۂ انجماد کہا جا سکتا ہے کہ set point ہمیشہ لازمی نہیں کہ freez ہونے کا مقام ہی ظاہر کر رہا ہو، ایسی صورت میں اس کے لیے درست لفظ نقطۂ طاقم ہوگا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی میں set کے لیے مجموعہ ہی آ رہا ہے۔ طاقم کا لفظ بھی مجموعہ کے لفظ کی طرح عربی سے آیا ہے اور طقم سے ماخوذ ہے جس کے معنی اعداد، اشیاء اور یا افراد کے اجتماع یا مجموعہ، بننا، بناوٹ، ترکیب اور صلب کے ہوتے ہیں۔ طاقم کے لفظ کو ریاضی سمیت تمام سائنسی علوم میں set کے اس مجموعہ کے مفہوم میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ طاقم کی جمع طواقم (sets) کی جاتی ہے۔

  • ریاضی میں استعمال کے لیے دیکھیے مجموعہ (set)۔
  • ریاضی میں استعمال کے لیے دیکھیے ذیلی مجموعہ (subset)۔
  • طب و دیگر مضامین میں set کے لیے طاقم کے آنے کا امکان ہی غالب رہے گا ؛ کیونکہ set کے مجموعہ کے معنوں کے ساتھ ساتھ ٹہراؤ، جماؤ یا سخت (solid / fix) ہونے کے مفہوم و معنی بھی طاقم میں بشکل ترکیب، بننا یا بن جانا (formed) کے موجود ہیں۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔


{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
طاقم
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?