For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for ضلع قمبر-شہدادکوٹ.

ضلع قمبر-شہدادکوٹ

ضلع قمبر-شہدادکوٹ سندھ
ضلع قمبر-شہدادکوٹ
تاریخ تاسیس 2004  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت قمبر   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ لاڑکانہ ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 27°35′21″N 68°00′00″E / 27.589166666667°N 68°E / 27.589166666667; 68   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 9034783  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ضلع قمبر-شہدادکوٹ پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ عام طور پر اسے صرف ضلع قمبر کہا جاتا ہے لیکن اس کا باضابطہ نام ضلع قمبر-شہدادکوٹ ہے۔

اسے 2004ء میں ضلع لاڑکانہ سے الگ کر کے ضلعی حیثیت دی گئی تھی۔ نئے ضلع نام ضلع شہدادکوٹ رکھا گیا جس پر قمبر کے باسیوں نے پرتشدد مظاہرے کیے، جس کو قابو کرنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو طاقت کا استعمال بھی کرنا پڑا۔ نتیجتاً چند جانوں کا ضیاع ہوا اور یہ معاملہ مزید گمبھیر ہو گیا۔ بالآخر حکومت نے ضلع کا نام قمبر-شہدادکوٹ رکھ کر اس معاملے کو حل کر دیا۔ ضلع کا صدر مقام قمبر شہر ہے۔

محل وقوع

[ترمیم]

ضلع قمبر-شہدادکوٹ سندھ کے شمال مغربی علاقے میں واقع ہے جس کے شمال اور شمال مغرب میں کیرتھر کا پہاڑی سلسلہ واقع ہے جو اسے صوبہ بلوچستان سے جدا کرتا ہے۔ ضلع جیکب آباد شمال مشرق جبکہ ضلع لاڑکانہ مشرق میں واقع ہے۔ قمبر-شہدادکوٹ کے جنوب میں ضلع دادو واقع ہے۔

انتظامی تقسیم

[ترمیم]

یہ ضلع انتظامی طور پر 7 تحصیلوں (تعلقوں) میں تقسیم ہے:

  • قمبر
  • وارہ
  • شہدادکوٹ
  • میرو خان
  • نصیرآباد
  • سجاول جونیجو
  • قبو سعید خان

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ضلع قمبر-شہدادکوٹ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2024ء 
  2. قومی تعمیر نو بیورو ضلع ناظمین کی فہرست - سندھ
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
ضلع قمبر-شہدادکوٹ
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?