ضلع شیخوپورہ
ضلع شیخوپورہ | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت | شیخوپورہ |
تقسیم اعلیٰ | لاہور ڈویژن |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 31°43′N 73°59′E / 31.72°N 73.98°E |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1165218 |
درستی - ترمیم |
ضلع شیخوپورہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر شیخوپورہ ہے۔ مشہور شہروں میں شامل شیخوپورہ مریدکے اور صفدرآباد ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 33,21,029 تھا۔ ضلع شیخو پورہ میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 5960 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 236 میٹر (774.28 فٹ) ہے۔
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر پانچ تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
صوبائی دارالحکومت: لاہور | ||
بہاولپور ڈویژن | ||
ڈیرہ غازی خان ڈویژن | ||
فیصل آباد ڈویژن | ||
گوجرانوالہ ڈویژن | ||
گجرات ڈویژن | ||
لاہور ڈویژن | ||
ملتان ڈویژن | ||
راولپنڈی ڈویژن | ||
سرگودھا ڈویژن | ||
ساہیوال ڈویژن | ||
مزید دیکھیے: فہرست اضلاع پنجاب (بھارت) |
- ↑ "صفحہ ضلع شیخوپورہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2024ء
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.