ضلع تونسہ
ضلع تونسہ (انگریزی: Taunsa district) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جنوبی پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اسے 14 اکتوبر 2022ء کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ اس ضلعے کی اکثریتی زبان سرائیکی ہے۔ اس کا صدرمقام تونسہ شریف ہے۔
تحصیلیں
[ترمیم]- تحصیل تونسہ
- تحصیل وہوا
- تحصیل کوہ سلیمان
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.