For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for
ضد (سائنس).
ضد (سائنس)
اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، ضد (ضد ابہام)
مناعی یا مدافعتی نظام اور اس کی شاخوں یا اقسام کا ایک شجری خاکہ جس میں غلیل یا Y شکل کی ضد کو قرص نما چھوٹے اجسام (مستضدات (angtigens)) سے تفاعل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ضد (اینٹی باڈی)، خون یا جسم میں پائے جانے والے لحمیاتی سالمات ہوتے ہیں جن کی شکل عام طور پر غلیل یا Y کی سی ہوتی ہے، یہ سالمات مدافعتی نظام کا ایک حصہ شمار کیے جاتے ہیں جو جسم میں داخل ہونے والے (یا جسم میں ہی پیدا ہوجانے والے) ایسے اجسام، سالمات یا جراثیم کے خلاف مدافعت پیدا کرتے ہیں جو مستضد (antigen) کی حیثیت رکھتے ہوں۔
This browser is not supported by Wikiwand :( Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience. Please download and use one of the following browsers:
Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.
X
Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?
Oh no, there's been an error
Please help us solve this error by emailing us at support@wikiwand.com
Let us know what you've done that caused this error, what browser you're using, and whether you have any special extensions/add-ons installed.
Thank you!