اردو ویکیپیڈیا پر مسیحیت سے متعلقہ آپ کی کاوشوں کے اعترف میں یہ ستارہ مسیحیت پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:37, 16 اگست 2017 (م ع و)
ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ براہ مہربانی متعلقہ گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:30, 29 دسمبر 2017 (م ع و)
سبھی ویکی منصوبہ جات کو ملاکر 60,000 ترامیم مکمل کرنے کے لیے مجھ ناچیز کی جانب سے مبارکباد قبول فرمایئے۔۔ ماشاء اللہ، آپ نے اتنے کم وقت میں یہ انجام دیا ہے، یہ اپنے آپ میں مثال اور دوسروں کے لیے قابل تقلید ہے۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:42, 17 فروری 2018 (م ع و)
تمام ویکی منصوبوں کو ملاکر 70،000 ترامیم مکمل کرنے پر مبارک باد قبول کیجیے۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ حقیقی اور ویکی دنیا دونوں میں بہتر سے بہتر تجربوں سے ہر روز استفادہ کریں۔۔ آمین مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:57، 28 مارچ 2018ء (م ع و)
ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کے جملہ منصوبوں میں ایک لاکھ دس ہزار ترامیم مکمل کرنے پر یہ حقیر سا نذرانہ قبول کریں۔ امید کہ آپ ہمیشہ بخیر و عافیت رہیں گے اور خوش و خرم زندگی بتائیں۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:52، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)
آداب! طب کے شعبے میں غیر معمولی تعاون کی وجہ سے تقریبًا 300 زبانوں کی ویکیوں کے جائزے میں آپ کا شمار 415 پایا گیا ہے۔ اس شعبے سے متعلق آپ کی ترامیم کی تعداد 207 رہی ہیں۔ اس عظیم تعاون کے لیے آپ کا شکریہ۔ مزید تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ آپ کے کام کے لیے نیک تمنائیں ہماری جانب سے حسب سابق موجود ہیں۔ اللہ آپ کو مزید بلندیاں عطا فرمائے۔ آمین مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:29، 6 مارچ 2020ء (م ع و)
This browser is not supported by Wikiwand :( Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience. Please download and use one of the following browsers:
Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.
X
Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?
Oh no, there's been an error
Please help us solve this error by emailing us at support@wikiwand.com
Let us know what you've done that caused this error, what browser you're using, and whether you have any special extensions/add-ons installed.
Thank you!