کمپیوٹنگ میں، سورس کوڈ (source code) کمپیوٹری ہدایات کا ایک مجموعہ ہے (جس میں تبصرے (comments) بھی شامل ہو سکتے ہیں)، جسے ایسی پروگرامنگ زبان میں لکھا جاتا ہے جو انسان پڑھ سکے۔ کمپیوٹر پروگرامرز کی سہولت کی غرض سے، ایک پروگرام کے لیے سورس کوڈ خاص طور پر ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ اسمبلر assembler یا کمپائلر (compiler)، سورس کوڈ کو مشین کوڈ میں تبدیل کر دیتا ہے جسے کمپیوٹر سمجھ سکتا ہے۔ مشین کوڈ کو بعد میں ایکسیکیوشن (execution) کے لیے محفوظ بھی کیا جا سکتا ہے اور اسے interpret کر کے فوری طور پر ایکسیکیوٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔
زیادہ تر اطلاقی سوفٹویئرز (application softwares)، میں صرف ایکزیکیوٹیبل فائلیں ہی شامل کی جاتی ہیں۔ اگر ایپلیکیشن سوفٹویئرز میں سورس کوڈ بھی شامل کر دیا جائے تو ایک صارف، پروگرامر یا ایک سسٹم ایڈمنسٹریٹر اپنی خواہش کے مطابق اس میں تبدیلیاں کر سکے گا۔
This browser is not supported by Wikiwand :( Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience. Please download and use one of the following browsers:
Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.
X
Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?
Oh no, there's been an error
Please help us solve this error by emailing us at support@wikiwand.com
Let us know what you've done that caused this error, what browser you're using, and whether you have any special extensions/add-ons installed.
Thank you!