For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for سریہ ابو سلمہ مخزومی.

سریہ ابو سلمہ مخزومی

سریہ ابو سلمہ مخزومی
عمومی معلومات
مقام نجد   ویکی ڈیٹا پر (P276) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
مسلمان خویلد کے بیٹے اور ان کی قوم
قائد
ابو سلمہ عبداللہ ابن عبدلاسد خویلد کے بیٹے
قوت
150 نامعلوم
نقصانات
0 0

یہ سریہ ابو سلمہ مخزومی یا سریہ قطن کے نام سے مشہور ہے قطن ایک پہاڑ یا چشمہ کا نام ہے [1] یہ سریہ فید کے علاقہ میں ہوا، جہاں بنو اسد کا کنواں تھا۔ خویلد کے بیٹے طلحہ یا طلیحہ اور سلمہ نے وہاں مسلمانوں کے خلاف لشکر جمع کیا تھا، مسلمانوں کی اطلاع پا کر وہ بھاگ گئے اور جنگ کی نوبت نہ آئی۔

واقعات

[ترمیم]

غزوۃ احد کے بعد جس قبیلہ نے سب سے پہلے مدینہ کی حکومت کے خلافت ہتھیار اٹھائے، وہ بنو اسد بن خزیمہ کا قبیلہ تھا۔ اس کے متعلق مدینہ میں اطلاع پہنچی کہ خویلد کے دو بیٹے طلحہ اور سلمہ اپنی قوم اور اتحادیوں کے ہمراہ بنو اسد کو مدینہ کی اسلامی ریاست پر حملہ کرنے کی دعوت دے رہے ہیں۔ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خبر پہنچتے ہی ڈیڑھ سو انصار و مہاجرین کا لشکر تیار کیا اور ابو سلمہ عبداللہ ابن عبدلاسد کو لشکر کا سپہ سالار منتخب کیا۔ اس سے پہلے کہ بنو اسد کوئی قدم اٹھاتے، ابو سلمہ نے اس قدر اچانک حملہ کیا وہ ادھر ادھر بکھر گئے۔ مسلمانوں نے اس کے اونٹ اور بکریوں پر قبضہ کر لیا اور انھیں دو بدو جنگ بھی نہیں لڑنی پڑی۔

نتائج

[ترمیم]

یہ سریہ چار ہجری کا چاند نمودار ہونے پر روانہ کیا گیا تھا۔ واپسی پر ابو سلمہ کا ایک زخم جو انھیں احد میں لگا تھا، پھوٹ پڑا اور اس کی وجہ سے وہ جلد ہی وفات پا گئے۔[2]

ماقبل:
سریہ زید بن حارثہ
جمادی الثانی 3 ہجری
سرایا نبوی
سریہ ابو سلمہ مخزومی
مابعد:
سریہ عبد اللہ بن انیس
محرم 4 ہجری

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. سیرت حلبیہ جلد سوم صفحہ 503
  2. الرحیق المختوم : سریہ ابو سلمہ
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
سریہ ابو سلمہ مخزومی
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?