For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for سخاوت علی.

سخاوت علی

سخاوت علی
ذاتی معلومات
مکمل نامسخاوت علی
پیدائش (1985-05-05) 5 مئی 1985 (عمر 39 برس)
ہانگ کانگ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 19)24 جون 2008  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ25 جون 2008  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 2
رنز بنائے 8
بیٹنگ اوسط 4.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 8
گیندیں کرائیں 48
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: CricketArchive، 29 نومبر 2008

سخاوت علی (پیدائش: 5 مئی 1985ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے ہانگ کانگ کے لیے چار ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں۔ انھوں نے 17ویں انچیون ایشین گیمز 2014ء میں شرکت کی۔ اس نے ہانگ کانگ کی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے نمیبیا میں مئی 2015ء کے انٹرکانٹینینٹل کرکٹ کپ میں بھی حصہ لیا۔ اس نے اس میچ میں اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ اس نے ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی کے ساتھ ہانگ کانگ ڈی ٹی سی ٹی 20 بلٹز (2017ء) میں جے ڈی جاگوارس کے لیے بھی کھیلا۔ وہ ہانگ کانگ میں کل وقتی جسمانی تعلیم کے استاد بھی ہیں۔ وہ اے سی سی لیول 2 کے لیے ایک مصدقہ کرکٹ کوچ ہیں۔ وہ رگبی، بیڈمنٹن، لیکروس اور پکلی بال میں بھی سند یافتہ اسپورٹس کوچ ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
سخاوت علی
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?