روہر
Rohar
مغربی جرمنی کا ایک صنعتی اور تجارتی علاقہ۔ دریائے روہر اور بپی کے درمیان واقع ہے۔ یہاں سے خام کوئلہ بکثرت برآمد ہوتا ہے اور یہی اس کی صنعتی ترقی کی بنیادی وجہ ہے۔ فولاد سازی روہر کی اہم صنعت ہے جس سے مشین اور اسلحہ جنگ تیار کیا جاتا ہے۔ دوسری جنگ عظیم میں اتحادیوں کی فضائی بمباری سے اس شہر کو شدید نقصان پہنچا۔
دنیا پہلے پچاس سب سے زیادہ آبادی والے شہر | |
---|---|
افریقا | |
ایشیا | |
شمالی امریکا |
|
جنوبی امریکا | |
یورپ | |
ماخذ: "دنیا بھر کے شہری علاقوں کی آبادیات، 14ویں سالانہ اشاعت" (PDF)۔ اپریل 2018۔ 3 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.