For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for الراشد باللہ.

الراشد باللہ

الراشد باللہ
 

مناصب
عباسی خلیفہ (30  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 اگست 1135  – 17 اگست 1136 
المسترشد باللہ  
المقتفی لامر اللہ  
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1109ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جون 1138ء (28–29 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات تیز دار ہتھیار کا گھاؤ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد المسترشد باللہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان بنو عباس   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گورنر ،  خلیفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

راشد باللہ، (پیدائش: 1109ء - وفات: 1138ء) ایک عباسی خلیفہ تھا۔ اس نے 1135ء/529ھ سے لے کر 1136ء/530ھ تک خلافت کا عہدہ سنبھالا۔ مسترشد باللہ نے اپنی زندگی میں ہی اپنے بیٹے کو ولی عہد نامزد کرکے اس کی بیعت لے لی تھی۔ 1135ء/529ھ میں باپ کے قتل کے بعد راشد باللہ تخت نشین ہوا۔

واقعات

[ترمیم]
  • سلطان مسعود اور راشد باللہ میں سخت اختلاف پیدا ہوا۔
  • لوگوں سے مال و دولت کے لیے ظلم و زیادتی سے کام لیا۔
  • لوگوں کی شکایت ہر سلطان کو موقع ملا اور اس نے بغداد پر چڑھائی کردی لیکن خلیفہ موصل چلا گیا۔
  • اس کی غیر حاضری سے سلطان مسعود نے فائدہ اٹھایا اور لوگوں کی شہادتیں لے کر مسئلہ فقہا اور قضاۃ کے سامنے پیش کیا کہ ایسے ظالم کے مرتکب شخص کو معزول کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ قاضی نے نائب السلطنت کو خلیفہ کی معزولی کا فتوی دے دیا، جس پر اسے معزول کر دیا گیا۔
  • 1136ء/530ھ میں بعض عجمیوں نے اسے قتل کر دیا اور مقتول حکمرانوں کی فہرست میں مزید ایک اور کا اضافہ کر دیا۔ بغداد میں اس کہ قتل کا رد عمل ہوا اور اس کی ظلم و زیادتی کے باوجود لوگوں نے اس کے قتل کا سوگ منایا۔ اسے قتل کرنے والے حشاشین تھے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  • خلافت بنو عباس و خلافت فاطمین مصر، امتیاز پراچہ، ص- 219
راشد باللہ
چھوٹی شاخ بنو ہاشم
پیدائش: 1109ء وفات: 1138ء
مناصب سنت
ماقبل  خلیفہ
1135ء–1136ء
مابعد 
مستعفی بامرللہ
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
الراشد باللہ
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?