سیلسیس
سیلسیس یا درجۂ صد(Celsius) اصل میں درجۂ حرارت کی ایک اکائی ہے جس کو centigrade اور سویڈن کے ایک سائنس دان بنام Anders Celsius سے منسوب کرتے ہوئے celsius بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کی علامت (°C) اختیار کی جاتی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر سیلسیس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]بنیادی اکائی | ||
---|---|---|
ماخوذ اکائیوں کے نام | ||
دیگر مستعمل اکائیاں |
| |
مزید دیکھیے |
| |
|
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.