خلیائی حیاتیات
خلیائی حیاتیات | |
---|---|
دائیں جانببدائی المرکز (پروکریوٹک) اور بائیں جانب حقیقی المرکز (یوکریوٹک) خلیہ ہے | |
اجزائے حیواناتی خلیہ:
| |
اجزائے نباتاتی خلیہ:
| |
اجزائے مرکز (نیوکلس):
| |
اجزائے گولجی اپریٹس:
| |
اجزائے سنٹروسوم:
| |
اجزائے مائٹوکونڈریا
1 بیرونی جھلی
2 انٹرممبرین سپیس
3 لملہ
4 مائٹوکونڈری ڈی این اے | |
اجزائے کلوروپلاسٹ
1 گرینیم
3 تھیلاکوئیڈ
4 سٹرومل تھیلاکوئیڈ |
خلیائی حیاتیات (انگریزی:Cell Biology) علمِ حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں خلیہ کے بارے میں مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی زبان میں اسے سیل بائولوجی اور سائٹولوجی کہا جاتا ہے۔ اس میں خلیہ (سیل) اور اس کے افعال،اجزاء،شکل و تشکیل،جوہرات وغیہرہ کے بارے میں تفصیل سے پڑھا جاتا ہے۔
دیگر نام
[ترمیم]خلوی حیاتیات (cell biology)، خلیاتی حیاتیات (cellular biology) یا خلویات (cytology)؛ جیسا کہ نام سے عیاں ہے، ایک حیاتیاتی علم ہے جس میں خلیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مطالعے میں خلیات کی ساخت، اُن میں موجود عضیات (organelles) اور پھر ان کے اپنے اپنے افعال (functions) کا علم شامل ہے۔
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.