For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for ح.

ح

اردو حروفِ تہجی

اردو حروفِ تہجی کا نواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فارسی کا آٹھواں اور عربی کا چھٹا حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 8 شمار ہوتے ہیں۔ اسے حائے حُطّی یا حائے مُہملہ بھی کہتے ہیں۔ اردو میں اس کی آواز عربی کی طرح نفیس نہیں نکلتی بلکہ 'ہ' کی طرح نکلتی ہے مگر کچھ خوش زبان اس کی درست آواز نکالتے ہیں۔ یہ زیادہ تر ان الفاظ میں ہے جو عربی سے اردو میں سیدھا یا بذریعہ فارسی آئے ہیں۔


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ح ـح ـحـ حـ
حرف ح
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER HAH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1581 U+062D
یو ٹی ایف-8 216 173 D8 AD
عددی حرف حوالہ ح ح

مزید

[ترمیم]
  • عربی کا حرف ہے جو براہ فارسی اردو میں داخل ہوا۔ ١٨٧٥ء کو "رباعیات دبیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
حرف تہجی
[ترمیم]

١ - بہ اعتبار اصوات اردو کا پندرھواں، عربی حروف تہجی کا چھٹا اور فارسی کا آٹھواں حرف جو عربی سے براہ فارسی اردو میں داخل ہوا، اسے حا نے حطی، حاے مہملہ، حاے غیر منقوطہ اور بڑی حے بھی کہتے ہیں۔ اس کا شمار حروف حلقیہ میں ہوتا ہے کہ اس کا صحیح مخرج حلق کی جڑ سے ہے۔ عربی و فارسی میں حا اور اردو میں حے، تلفظ کرتے ہیں۔ ابجد کی ترتیب میں آٹھواں حرف ہے جمل کے حساب سے اس کی قیمت آٹھ ہوتی ہے۔ عمومات عربی الاصل الفاظ میں آتا ہے، یہ حری صحیح (ممتہ) ہے اور کسی حرف علت (معوتہ) کے ساتھ مل کر آواز دیتا ہے۔ عربی حروف کی تقسیم کے مطابق یہ قمری حروف میں شامل ہے یعن اگر اس سے پہلے "ال" آئے تو لام اپنی آواز دیتا ہے، مثلاً: الحاکم، علم نجوم میں برج قوس کی علامت ہے خ اور ہ کے بدل کے طور پر بھی آتا ہے۔ ریاضی و سائنس کی ترقیمات میں یونانی بڑے حرف H (Eta) کا بدل قرار دیا گیا۔ انگریزی میں H اس کی نمائندگی کرتا ہے۔ گا ہے H کے نیچے نقطہ لگا کر بھی اسے ظاہر کرتے ہیں۔

"جلیل مانک پوری نے لغت تذکیر و تانیث میں امیر مینائی کے حوالے سے ب اور اس کے ہم آواز حرفوں کو مؤنث بتایا ہے۔ اس لحاظ سے ب، بھ . ح ، خ . اور ی مؤنث ہیں۔"     ( ١٩٧٧ء، اردو املا اور رسم الخط، ١٥ )[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ۔ http://urdulughat.info/words/9238-%D8%AD  مفقود أو فارغ |title= (معاونت);

بیرونی روابط

[ترمیم]
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
ح
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?