For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for جنگ حطین.

جنگ حطین

جنگ حطین
بسلسلۂ:صلیبی جنگیں
سلسلہ 1149ء اور 1189ء کے درمیان میں صلیبی لڑائیاں   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمومی معلومات
آغاز 3 جولا‎ئی 1187  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام 4 جولا‎ئی 1187  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک لاطینی مملکت یروشلم   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام 32°47′54″N 35°27′34″E / 32.798305555556°N 35.459555555556°E / 32.798305555556; 35.459555555556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
ایوبی سلطنت لاطینی مملکت یروشلم
قائد
صلاح الدین ایوبی گائے لوزینانی
ریمنڈ ثالث طرابلسی
بیلین آف ابیلین
قوت
30,000 آدمی
12,000 گھڑسوار فوج
18,000 پیادہ فوج
20,000 آدمی
15,000 پیادہ فوج
1,200 شہہ سوار
3,000 سپاہی
500 صلیبی جنگجو
نقصانات
کم نقصانات بہت زیادہ نقصانات
Map

جنگ حطین 4 جولائی 1187ء کو مسیحی سلطنت یروشلم اور ایوبی سلطان صلاح الدین کی افواج کی درمیان لڑی گئی۔ جس میں فتح کے بعد مسلمانوں نے پیش قدمی کرتے ہوئے بیت المقدس کو مسیحی قبضے سے چھڑالیا۔[1]

پس منظر

[ترمیم]

مصر میں فاطمی حکومت کے خاتمے کے بعد صلاح الدین نے 1182ء تک شام، موصل، حلب وغیرہ فتح کرکے اپنی سلطنت میں شامل کر لیے۔ اس دوران صلیبی سردار رینالڈ کے ساتھ چار سالہ معاہدہ صلح طے پایا جس کی رو سے دونوں کے دوسرے کی مدد کرنے کے پابند تھے لیکن یہ معاہدہ محض کاغذی اور رسمی ثابت ہوا۔ اور صلیبی بدستور اپنی اشتعال انگیزیوں میں مصروف تھے اور مسلمانوں کے قافلوں کو برابر لوٹ رہے تھے۔[2][3]

صلیبی جارحیت

[ترمیم]

1186ء میں مسیحیوں کے ایک ایسے ہی حملے میں رینالڈ نے یہ جسارت کی کہ بہت سے دیگر مسیحی امرا کے ساتھ مدینہ منورہ پر حملہ کی غرض سے حجاز مقدس پر حملہ آور ہوا۔ صلاح الدین ایوبی نے ان کی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے اور فوراً رینالڈ کا تعاقب کرتے ہوئے حطین میں اسے جالیا۔

جنگ

[ترمیم]

سلطان نے یہیں دشمن کے لشکر پر ایک ایسا آتش گیر مادہ ڈلوایا جس سے زمین پر آگ بھڑک اٹھی۔ چنانچہ اس آتشیں ماحول میں 11 جولائی 1187ء کو حطین کے مقام پر تاریخ کی خوف ناک ترین جنگ کا آغاز ہوا۔ اس جنگ کے نتیجہ میں تیس ہزار مسیحی ہلاک ہوئے اور اتنے ہی قیدی بنا لیے گئے۔ رینالڈ گرفتار ہوا اور سلطان نے اپنے ہاتھ سے اس کا سر قلم کیا۔ اس جنگ کے بعد اسلامی افواج مسیحی علاقوں پر چھا گئیں اور انھوں نے پیش قدمی کرتے ہوئے بیت المقدس کا محاصرہ کر لیا اور 2 اکتوبر 1187ء کو بیت المقدس فتح کر لیا۔ حطین کے معرکے میں شکست مسیحیوں پر اس قدر کاری ضرب ثابت ہوئی کہ اس کی خبر سنتے ہی پوپ اربن سوم صدمے سے ہلاک ہو گیا۔[4][5][6]

متعلقہ مضامین

[ترمیم]

صلاح الدین ایوبی

صلیبی جنگیں

تیسری صلیبی جنگ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Madden 2000
  2. Gabrieli (1989). "Events preceding Hittin", recounted by Ibn al-'Athir in The Complete History, p. 114 ff.
  3. "Saladin's Triumph: The Battle of Hattin, 1187 - History Today"۔ www.historytoday.com 
  4. Norman Housley, History Today Article, The Battle of Hattin
  5. Nicolle (1993). p. 64.
  6. Richard, Jean. The Crusades c1071-c1291. p. 207. آئی ایس بی این 0-521-625661
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
جنگ حطین
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?