جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا
جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا Republic of Bosnia and Herzegovina Republika Bosna i Hercegovina Република Босна и Херцеговина | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1992–1995 | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
دار الحکومت | سرائیوو | ||||||||
عمومی زبانیں | سربی کروشیائی | ||||||||
حکومت | پارلیمانی جمہوریہ | ||||||||
صدر | |||||||||
• 1992–95 | علیجا عزت بیگووچ | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• 1992 | Jure Pelivan | ||||||||
• 1992–93 | میلے احمدشچ | ||||||||
• 1993–95 | حارس سیلاشچ | ||||||||
مقننہ | قومی اسمبلی | ||||||||
تاریخی دور | بوسنیائی جنگ | ||||||||
• | 3 مارچ 1992 | ||||||||
• واشنگٹن معاہدہ | 1 مارچ 1994 | ||||||||
• | 14 دسمبر 1995 | ||||||||
کرنسی | بوسنیا و ہرزیگووینا دینار | ||||||||
|
جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا (Republic of Bosnia and Herzegovina) ((سربی کروشیائی: Republika Bosna i Hercegovina, Република Босна и Херцеговина)) جدید ریاست بوسنیا و ہرزیگووینا کی براہ راست قانونی پیشرو تھی۔[1]
جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا قانونی طور پر ڈیٹن معاہدے پر دستخط کرنے اور 14 دسمبر 1995ء کو بوسنیا و ہرزیگووینا کا نیا آئین آنے تک وجود میں رہی۔ اس کے دور حکومت کا زیادہ تر وقت بوسنیائی جنگ میں گذرا۔ نئے آئین کے تحت ریاست بوسنیا و ہرزیگووینا وجود میں آئی، جس کے دو حصے ہیں ایک کو وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کہتے ہیں اور دوسرے کا نام جمہوریہ سرپسکا ہے۔ وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا اکثریت مسلمانوں اور کروٹ کی ہے اور جمہوریہ سرپسکا میں مسلمانوں کے علاوہ سرب، کروٹ اور دیگر اقوام بھی آباد ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "CONSTITUTION OF BOSNIA AND HERZEGOVINA" (PDF)۔ The Constitutional Court of Bosnia and Herzegovina۔ 28 اکتوبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2015
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.