جزیرہ سینٹ پال
جزیرہ سینٹ پال | |
---|---|
![]() |
|
مقام | |
متناسقات | 38°43′48″S 77°31′20″E / 38.73°S 77.522222222222°E [1] [2] |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | ![]() |
کل آبادی | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
جزیرہ سینٹ پال (فرانسیسی: Île Saint-Paul، انگریزی: Saint Paul Island) ایک جزیرہ یے جو فرانسیسی جنوبی اور انٹارکٹک سرزمین کا حصہ ہے اور بحر ہند میں واقع ہے۔ جزیرہ تقریباً 85 کلومیٹر (53 میل) بڑے جزیرہ ایمسٹرڈیم کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ جزائر کرگولن مع ادیلی لینڈ، جزائر کروزیٹ، جزیرہ ایمسٹرڈیم اور جزیرہ سینٹ پال مل کر سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا بناتے ہیں۔
| |||||||||||||
| |||||||||||||
|
یورپی ممالک کے بیرونی علاقے | |
---|---|
ڈنمارک | |
فرانس | |
اطالیہ | |
نیدرلینڈز | |
ناروے | |
پرتگال | |
ہسپانیہ | |
برطانیہ |
- ↑ "صفحہ جزیرہ سینٹ پال في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اگست 2024ء
- ↑ "صفحہ جزیرہ سینٹ پال في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اگست 2024ء
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.